Tuesday, November 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

سعودی وزارت محنت کا مزید 7 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی

by Admin
December 20, 2018
سعودی وزارت محنت کا مزید 7 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی

سعودی وزارت محنت نے مزید 7 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق وزارتِ محنت کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ گاڑیاں اٹھانے والی ونچ ڈرائیور ، انفرادی منی ٹرک ، متوسط لوڈنگ گاڑیاں، لاجسٹک سروسز ( سامان منتقل کرنے والے ادارے ) اور ڈاک انٹری کلرک کے عہدوں پر غیر ملکی ملازمت کے اہل نہیں ہوں گے۔ یہ شعبے سعودیوں کےلئے مخصوص کر دیئے گئے ہیں جن پر عمل درآمد جلد اور مرحلہ وار کیا جائے گا۔

اس سے قبل 5 پیشے جن میں انشورنس کمپنی کے ذیلی دفاتر ، گرلز ایجوکیشن کے تمام مراحل ، مالز اور ان میں قائم تجارتی مراکز اور دکانیں ، ٹریول اینڈ ٹورازم ، قومی فلاحی تنظیمیں شامل ہیں، مذکورہ اداروں میں ریجن میں پہلے ہی غیر ملکیوں پر کام کرنے کی پابندی لگائی گئی تھی۔

دوسرے مرحلے کا آغاز یکم رجب 1440 ہجری سے کیاجائے گا جس میں ٹریول اینڈ ٹورازم اور شاپنگ مالز میں دکانوں اور اسٹالز پر کام کرنے والا عملہ شامل ہے۔

تیسرا مرحلے کا آغازیکم شعبان 1440 ہجری سے کیاجائے گا جس میں انشورنس کے ادارے اور ذیلی دفاتر میں کام کرنے والے کلرک اور دیگر عملہ، ڈاک خانوں کے ذیلی دفاتر میں سعودائزیشن کی جائے گی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ سعودیوں کےلئے مخصوص پیشوں پر کام کرنے والے غیر ملکی اور انہیں روزگار کی سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ۔

:ٹیگز سعودی عربسعودی وزارت محنت
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

مجھے مسلسل دھمکی آمیز کالزآرہی ہیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتا. میئر کراچی

Next Post

گوگل کا پاکستانی لٹل ماسٹر حنیف محمد کو خراج تحسین

Related Posts

سعودی عرب نے جنگ کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا
اہم خبریں

سعودی عرب نے جنگ کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا

November 28, 2023
یو اے ای  دبئی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں
اہم خبریں

یو اے ای دبئی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

November 17, 2023
اسرائیلی فوج نے غزہ میں رات گئے مسجد پر بم برسادئے 50 نمازی شہید
اہم خبریں

اسرائیلی فوج نے غزہ میں رات گئے مسجد پر بم برسادئے 50 نمازی شہید

November 16, 2023
امریکا نے بھارت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا
اہم خبریں

امریکا نے بھارت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

November 11, 2023
انتخابات کو عوام کے فائدے کیلئے یقینی بنایا جائے امریکہ کی پاکستان کو ہدایت
اہم خبریں

انتخابات کو عوام کے فائدے کیلئے یقینی بنایا جائے امریکہ کی پاکستان کو ہدایت

November 7, 2023
اسرائیل نےغزہ میں پناہ گزین جبالیا کیمپ تباہ کر دیا  50 سے زائد فلسطینی شہید
اہم خبریں

اسرائیل نےغزہ میں پناہ گزین جبالیا کیمپ تباہ کر دیا 50 سے زائد فلسطینی شہید

November 1, 2023
Next Post
گوگل کا پاکستانی لٹل ماسٹر حنیف محمد کو خراج تحسین

گوگل کا پاکستانی لٹل ماسٹر حنیف محمد کو خراج تحسین

تازہ ترین

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.