Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے لفظ مسلم ہٹانےکی تجویز پر بھارتی گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن برہم

by Admin
November 23, 2018
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے لفظ مسلم ہٹانےکی تجویز پر بھارتی گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن برہم

بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اور گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ظفر اقبال نے کہا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے لفظ مسلم ہٹانے کی مودی حکومت کی تجویز شرمناک اور مسلمان دشمنی پر مبنی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ہاکی ٹیم کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ظفراقبال نے کہا کہ مودی حکومت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو دہشت گردوں کی نرسری قرار دے کر عظیم اور تاریخی درس گاہ کو تعصب اور نفرت کی نذر کرنا چاہتی ہے۔

اولمپیئن ظفراقبال نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی وہ درس گاہ ہے جس سے مجھ سمیت بھارتی ہاکی ٹیم کے نامور کھلاڑی فارغ التحصیل ہیں اور ہم میں سے کوئی بھی بی جے پی سے کم حب الوطن نہیں ہے۔

ظفراقبال کا مزید کہنا تھا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نام سے لفظ مسلم حذف کرکے صرف علی گڑھ یونیورسٹی کردینے سے نہ صرف جامعہ کی تاریخی حیثیت ختم ہوجائے گی بلکہ سیکیولر بھارت کے دامن پر یہ عمل ایک داغ بن جائے گا۔

اولمپیئن ظفراقبال بی جے پی کے حکومتی اراکین کے مسلم گڑھ یونیورسٹی پر اعتراضات پر ردعمل دے رہے تھے۔ رواں برس اپریل میں راجیہ سبھا کے رکن اور سبراما کے سوامی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو دہشت گردوں کی آماج گاہ قرار دیا تھا۔

علاوہ ازیں علی گڑھ سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ستیش گوتم نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو لکھے اپنے خط میں کہا تھا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر طالبان کی ذہنیت غالب ہے اور یہ دہشت گردی کی درس گاہ بن گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو برس سے بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نام میں سے لفظ مسلم کو ہٹا کر علی گڑھ یونیورسٹی رکھنے کی تجویز دی جا رہی ہے۔

:ٹیگز اولمپیئن ظفر اقبالعلی گڑھ یونیورسٹی
ShareTweetSend
Previous Post

بھارتی حکومت کی کرتار سنگھ بارڈر کھولنے کی منظوری

Next Post

چینی قونصل خانے پرحملے کی برطانیہ، امریکا اور بھارت کی جانب سے شدید مذمت

Related Posts

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک
اہم خبریں

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
ترکیہ صدارتی  انتخابات رجب طیب اردوان جیت گئے
اہم خبریں

ترکیہ صدارتی انتخابات رجب طیب اردوان جیت گئے

May 29, 2023
ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں نیا سفیر مقرر کردیا
اہم خبریں

ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں نیا سفیر مقرر کردیا

May 23, 2023
چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار
اہم خبریں

چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار

May 20, 2023
پاکستان کیساتھ معاشی سطح پر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ایرانی صدر
اہم خبریں

پاکستان کیساتھ معاشی سطح پر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ایرانی صدر

May 18, 2023
بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک
اہم خبریں

بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک

May 8, 2023
Next Post
چینی قونصل خانے پرحملے کی برطانیہ، امریکا اور بھارت کی جانب سے شدید مذمت

چینی قونصل خانے پرحملے کی برطانیہ، امریکا اور بھارت کی جانب سے شدید مذمت

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.