Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

روس اور یوکرائن کے درمیان ایک بار پھر حالات کشیدہ

by Admin
November 26, 2018
روس اور یوکرائن کے درمیان ایک بار پھر حالات کشیدہ

روس اور یوکرائن کے درمیان ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوگئے۔ روس نے کرائمین جزیرہ نما میں یوکرائن بحریہ کے دو جنگی کشتیوں سمیت تین جہازوں پر حملہ کرکے ان پر قبضہ کرلیا۔ یوکرائن پارلیمنٹ ملک میں مارشل لا کا نفاذ کرنے پر ووٹنگ ہو گی۔

دونوں ملکوں کے دومیان تناو کافی عرصے سے جاری ہے۔ روس نے یوکرائن پر ملک کی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کا الزام لگایا ہے۔ روس کی جانب سے یوکرائن کے دو جنگی جہاز سمیت تین کشتیوں پر قبضے کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔روس اور یوکرائن کے مابین حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں جب روس نے بحیرہ اسود میں کرائمین جزیرہ نما میں یوکرائن بحریہ کے دو جنگی کشتیوں سمیت تین جہازوں پر حملہ کیا اور ان پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس واقعے میں یوکرائنی کشتیوں میں موجود عملہ زخمی بھی ہوا ہے۔

دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر اس واقعہ کی ذمہ داری عائد کی ہے۔ یوکرائن کی پارلیمان کے ممبران ملک میں مارشل لا عائد کرنے کے بارے میں ووٹنگ کریں گے۔ روس نے اپنے جواب میں بحیرہ اسود اور بحیرہ آزوف کے سنگم پر آبنائے کرچ پر قائم برج کے نیچے اپنا بحری ٹینکر کھڑا کر کے راستہ بلاک کر دیا ہے۔یوکرائن کی قیادت کی اہم ملاقات میں صدر پیٹرو پوروشینکو نے ملک کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی اقدامات کو بلا اشتعال اور دیوانہ پن قرار دیا۔ 2014 میں کرائمین جزیرہ نما پر روسی قبضے کے بعد دنوں ممالک کے حالات میں کشیدگی حالیہ دنوں میں دوبارہ بڑھ گئی ہے۔

دوسری جانب یوکرین کے اتحادی نیٹو اور یورپی یونین نے اس معاملے پر فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کو بحری راستے پر آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دی جائے۔

:ٹیگز روسیوکرائن
ShareTweetSend
Previous Post

ٹی 10 لیگ میں کامران اکمل پھر موضوع بحث بن گئے

Next Post

آئیڈیاز2018 دفاعی نمائش کا آغاز آج کراچی میں شروع

Related Posts

راجستھان: بھارتی فوج کی مشق کے دوران 3 میزائل غلط فائر ہوگئے
اہم خبریں

راجستھان: بھارتی فوج کی مشق کے دوران 3 میزائل غلط فائر ہوگئے

March 25, 2023
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دورِ حکومت میں ملنے والے غیر ملکی تحائف چھپانے کا الزام
اہم خبریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دورِ حکومت میں ملنے والے غیر ملکی تحائف چھپانے کا الزام

March 18, 2023
چینی صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کا دورہ کرینگے
اہم خبریں

چینی صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کا دورہ کرینگے

March 17, 2023
شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب
اہم خبریں

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

March 10, 2023
افغان صوبے بلخ میں خودکش دھماکا،گورنر سمیت 2 افراد جاں بحق
اہم خبریں

افغان صوبے بلخ میں خودکش دھماکا،گورنر سمیت 2 افراد جاں بحق

March 9, 2023
کشمیراورفلسطین میں خواتین کوتشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بلاول بھٹو
اہم خبریں

کشمیراورفلسطین میں خواتین کوتشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بلاول بھٹو

March 8, 2023
Next Post
آئیڈیاز2018 دفاعی نمائش کا آغاز آج کراچی میں شروع

آئیڈیاز2018 دفاعی نمائش کا آغاز آج کراچی میں شروع

تازہ ترین

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

March 27, 2023
حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.