Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

صومالیہ میں دو الگ پرتشدد حملوں میں کم ازکم 28 افراد ہلاک

by Admin
November 27, 2018
صومالیہ میں دو الگ پرتشدد حملوں میں کم ازکم 28 افراد ہلاک

صومالیہ میں دو الگ پرتشدد حملوں میں کم ازکم 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

شمالی شہر گلکایو میں معروف صوفی رہنما شیخ عبدی ولی علی علمی اپنے 17ساتھیوں کے ساتھ جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں کے ساتھ شامل خودکش بمباروں نے شیخ عبدی کی رہائش گاہ کے سامنے خود کو دھماکوں سے اڑادیا جس کے بعد مسلح حملہ آوروں نے انددھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 17 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے۔اس حملے میں دس افراد زخمی ہوئے۔مقامی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق القاعدہ کی ایک شاخ، الشباب سے ہے اور حملے کی وجہ شیخ عبدی اور انکے پیروکاروں پر یہ الزام تھا کہ وہ موسیقی کو جائز قرار دیتے ہیں۔دریں اثنا صومالیہ کے مصروف بازار میں کار بم دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے، دھماکا دارالحکومت موغادیشو کے مصروف بازار میں ہوا۔

دھماکے سے اطراف کی متعدد عمارتیں بھی تباہ ہو گئیں، دھماکے سے پہلے مشکوک کار کو سیکیورٹی فورسز نے روکا، ڈرائیور سے پوچھ گچھ کے دوران کار میں دھماکا ہوگیا، ڈرائیور کو حراست میں لے کر دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔

:ٹیگز صومالیہ
ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم عمران خان کل کرتارپور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کیلیے یاسر شاہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف مزید 2 وکٹیں درکار

Related Posts

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک
اہم خبریں

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
ترکیہ صدارتی  انتخابات رجب طیب اردوان جیت گئے
اہم خبریں

ترکیہ صدارتی انتخابات رجب طیب اردوان جیت گئے

May 29, 2023
ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں نیا سفیر مقرر کردیا
اہم خبریں

ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں نیا سفیر مقرر کردیا

May 23, 2023
چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار
اہم خبریں

چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار

May 20, 2023
پاکستان کیساتھ معاشی سطح پر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ایرانی صدر
اہم خبریں

پاکستان کیساتھ معاشی سطح پر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ایرانی صدر

May 18, 2023
بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک
اہم خبریں

بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک

May 8, 2023
Next Post

عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کیلیے یاسر شاہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف مزید 2 وکٹیں درکار

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.