Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

جنوبی ایشیا کی پرکشش خاتون میں دپیکا پڈوکون پہلے نمبر پر جبکہ ماہرہ‌ خان چوتھے نمبر پر موجود

by Admin
December 6, 2018
جنوبی ایشیا کی پرکشش خاتون میں دپیکا پڈوکون پہلے نمبر پر جبکہ ماہرہ‌ خان چوتھے نمبر پر موجود

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورتی میں بالی ووڈ اداکاراؤں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سونم کپور کو مات دے دی۔

برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی 50 پُرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف سمیت پاکستان کی  خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فہرست میں ماہرہ نے بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف، سونم کپور اور عالیہ بھٹ کو مات دے دی ہے۔

دپیکا پڈوکون

گزشتہ برس ایشیا کی پرکشش خواتین میں تیسرا نمبر حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون رواں سال اس فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔ ایسٹرن آئی جریدے کے ایڈیٹر کے مطابق دپیکا پڈوکون نہ صرف کوئین آف بالی ووڈ ہیں بلکہ بہت خوبصورت بھی ہیں۔ تاہم دپیکا کو جو چیز سب سے خاص بناتی ہے وہ ان کا خوبصورت اور فراخ دل ہے۔

پریانکا چوپڑا

گزشتہ برس ایشیا کی پُرکشش خواتین کا اعزاز حاصل کرنے والی سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا رواں سال دپیکا کے بعد دوسرے نمبر پر ایشیا کی پُر کشش خاتون قرار پائی ہیں۔

نیاشرما

بھارتی ٹی وی اداکارہ نیا شرما گزشتہ برس اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود تھیں تاہم اب وہ ایک درجے نیچے آکر ایشیا کی تیسری پر کشش خاتون کے طور پر منتخب ہوئی ہیں۔ ایک بار پھر ایشیا کی خوبصورت خاتون کی فہرست میں شامل ہونے پر نیا شرما کا کہنا ہے کہ یہ احساس بہت خوبصورت ہے اور مجھ سے اپنی خوشی چھپائی نہیں جارہی۔

ماہرہ خان

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان گزشتہ برس اس فہرست میں پانچویں نمبر پر براجمان تھیں تاہم رواں سال وہ چوتھے نمبر پر ایشیا کی پر کشش خاتون قرار پائی ہیں۔ انہیں خواتین کے لیے مضبوط طاقت کی علامت اور فلاحی کاموں کے لیے اس فہرست میں شامل کیاگیا ہے۔ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر ایشیا کی پُرکشش خواتین میں شامل ہونے پر بے انتہا خوش ہوں، میرے پرستار میری طاقت ہیں لہٰذا ان سب کا شکریہ اداکرنا چاہوں گی۔ انہوں نے مستقبل میں مزید محنت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

شیوانگی جوشی

بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ اور ڈراما سیریل’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘سے شہرت حاصل کرنے والی شیوانگی جوشی نے فہرست میں پانچواں نمبر حاصل کیا ہے۔

عالیہ بھٹ

خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ ایشیا کی پُرکشش خواتین میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔

سونم کپور

بالی ووڈ میں فیشن آئیکن کے نام سے مشہور اداکارہ سونم کپور خوبصورتی میں ماہرہ خان سے پیچھے رہ گئیں وہ فہرست میں ساتویں نمبر پر براجمان ہیں۔

حنا خان

بھارتی ٹی وی کے متنازع شو ’بگ باس‘میں شرکت کرنے والی ٹی وی اداکارہ حنا خان بھی رواں سال ایشیا کی پر کشش خواتین کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں انہوں نے لسٹ میں آٹھواں نمبر حاصل کیا ہے۔

کترینہ کیف

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی خوبصورتی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے سامنے ماند پڑگئی وہ نویں نمبر پر ایشیا کی خوبصورت خاتون قرار پائی ہیں۔ جب کہ دسویں نمبر پر بھارتی ٹی وی کی اداکارہ نیتی ٹیلر براجمان ہیں۔

صنم سعید

صرف ماہرہ خان نہیں بلکہ پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی ایشیا کی پُرکشش خاتون کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ فہرست میں ان کا نمبر 19 واں ہے۔

ارمینا خان

فلم’جانان‘ اور ’بن روئے‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنےوالی خوبرو پاکستانی اداکارہ ارمینا خان ایشیا کی پُر کشش خاتون کی فہرست میں 24 ویں نمبر پر شامل ہیں۔ جب کہ سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن ایشیا کی 30 ویں، پاکستانی اداکارہ مہوش حیات 40 ویں، ڈراما سیریل ’سنو چندا‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز 46 ویں نمبرپر پُرکشش خاتون قرار پائی ہیں۔

:ٹیگز دپیکا پڈوکونعالیہ بھٹماہرہ خان
ShareTweetSend
Previous Post

بھارت کے انٹرٹینمنٹ کے شعبے کی 100 امیر ترین شخصیات میں سلمان خان پہلے جبکہ دپیکا چوتھے نمبر پر براجمان

Next Post

کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں۔ اسد شفیق

Related Posts

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی
اہم خبریں

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

January 26, 2023
پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی
اہم خبریں

پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی

January 24, 2023
’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا
اہم خبریں

’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا

January 17, 2023
بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت
اہم خبریں

بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت

January 16, 2023
پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ
اہم خبریں

پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ

April 3, 2019
مجھے پاکستان چلے جانا چاہیئے وہاں میں زیادہ خوش رہوں گی. سابق اداکارہ سونی راز دان
اہم خبریں

مجھے پاکستان چلے جانا چاہیئے وہاں میں زیادہ خوش رہوں گی. سابق اداکارہ سونی راز دان

April 2, 2019
Next Post
کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں۔ اسد شفیق

کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں۔ اسد شفیق

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.