Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

by Admin
December 8, 2018
پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا۔

پاکستان کی کامیاب ترین فلم ’مولاجٹ‘ کے ری میک ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کا شائقین بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم میں پاکستانی سپراسٹار فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی اور حمائمہ ملک کو کاسٹ کیا گیا ہے لہٰذا شائقین کے لیے پاکستانی لیجنڈ اداکار سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کی جگہ نئے دور کے اداکاروں کو دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوگا تاہم فلم ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار ہوگئی۔

’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ بننے کے اعلان کے بعد اوریجنل ’مولاجٹ‘ کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہو فلمز کارپوریشن نے ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘کے ہدایت کار بلال لاشاری، پروڈیوسر اور فلم میں شامل اداکاروں کو کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر قانونی نوٹس جاری کیاتھا جس میں کہا گیا تھا’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘بنانے کے لیے ان کی رضامندی نہیں لی گئی۔ فلم گزشتہ کافی عرصے سے تیار تھی لیکن قانونی نوٹس کے باعث اس کی ریلیز میں تاخیر ہورہی تھی لیکن اب بالآخر فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

فلم’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ اگلے سال عید الفطر کے موقع پرریلیز کی جائے گی۔ فلم میں فواد خان یادگار کردار مولاجٹ اور حمزہ علی عباسی نوری نتھ کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم’مولاجٹ‘میں یہ دونوں کردار لیجنڈ اداکار سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی نے ادا کیے تھے۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا تو اعلان کردیا گیا ہے اب شائقین بے صبری سے فلم کے پہلے ٹیزر کا انتظار کررہے ہیں۔

دوسری جانب فلم کے مرکزی کرداروں فواد خان اور ماہرہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر فلم کا پہلا پوسٹر بھی جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈراماسیریل’ہمسفر‘کی کامیاب جوڑی فواد خان اورماہرہ خان کی ایک ساتھ یہ پہلی فلم ہے۔

:ٹیگز حمزہ علی عباسیفواد خانماہرہ خانمولا جٹ
ShareTweetSend
Previous Post

امپائر کے فیصلے پر مصباح الحق غصے میں آگئے

Next Post

سارہ خان کی پہلی فلم مشکل کا شکار

Related Posts

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی
اہم خبریں

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی
اہم خبریں

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

January 26, 2023
پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی
اہم خبریں

پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی

January 24, 2023
’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا
اہم خبریں

’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا

January 17, 2023
بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت
اہم خبریں

بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت

January 16, 2023
پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ
اہم خبریں

پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ

April 3, 2019
Next Post
سارہ خان کی پہلی فلم مشکل کا شکار

سارہ خان کی پہلی فلم مشکل کا شکار

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.