Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ہانگ کانگ کے ایک غریب علاقے میں ڈالرز کی بارش

by Admin
December 17, 2018
ہانگ کانگ کے ایک غریب علاقے میں ڈالرز کی بارش

اگر کبھی آسمان سے ڈالرز کی بارش ہوجائے تو زمین پر موجود افراد کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا، اسی نوعیت کا ایک واقعہ ہانگ کانگ کے ایک غریب علاقے میں پیش آیا، لیکن یہ بارش آسمان کے بجائے ایک بلند عمارت سے کی گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانگ کانگ کے ایک غریب علاقے شام شوئی پو میں وانگ نامی ایک شخص نے کیلنگ اسٹریٹ کی ایک بلند ترین عمارت سے ڈالرز برسائے، جنہیں پکڑنے کے لیے متعدد افراد جمع ہوگئے۔

یہ ڈالرز دراصل کرپٹو کرنسی تھی جن کی مالیت ہانگ کانگ کے سو ڈالر یا 13 امریکی ڈالرز کے برابر تھی۔

کچھ افراد تو ڈالر لوٹنے چھت پر بھی چڑھ گئے، لیکن عین موقع پر پولیس نے پہنچ کر کئی افراد سے نوٹ اپنے قبضے میں لے لیے۔

وانگ نے پیسے برسانے کی حرکت ایک اسٹنٹ کے طور پر کی تھی، ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اگلی بار وہ ایک ریسٹورینٹ کے کوپن برسائیں گے، تاہم اس سے قبل ہی انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا۔

پولیس کی تحقیقات کے مطابق وانگ ایک سکے بنانے والی کمپنی کے مالک ہیں، ساتھ ہی وہ ایک فیس بک پیج بھی چلاتے ہیں جس پر وہ کرپٹو کرنسی سے کاروبار کرنے کی تشہیر کرتے ہیں۔

:ٹیگز ڈالرکرپٹو کرنسیہانگ کانگ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

شہباز شریف کا منسٹر انکلیو میں طبی معائنہ

Next Post

بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کردیا. ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ

Related Posts

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار
اہم خبریں

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
شاہ رخ خان کی فلم جوان  نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے
اہم خبریں

شاہ رخ خان کی فلم جوان نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے

September 6, 2023
پاکستان میں آئٹم سانگ کا غلط مطلب لیا جاتا ہےعائشہ عمر
اہم خبریں

پاکستان میں آئٹم سانگ کا غلط مطلب لیا جاتا ہےعائشہ عمر

August 31, 2023
عامر خان کا نئی فلم ساتھ اسکرین پر واپسی کا فیصلہ
اہم خبریں

عامر خان کا نئی فلم ساتھ اسکرین پر واپسی کا فیصلہ

August 30, 2023
ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج زرین خان کے مداحوں کیلئے اچھی خبر
اہم خبریں

ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج زرین خان کے مداحوں کیلئے اچھی خبر

August 17, 2023
ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی 53 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
اہم خبریں

ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی 53 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

August 11, 2023
Next Post
بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کردیا. ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ

بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کردیا. ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.