Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

میری شادی میں رنبیر کپورکی عدم شرکت سے مجھے کوئی حیرانگی نہیں ہوئی. دپیکا پڈوکون

by Admin
December 19, 2018
میری شادی میں رنبیر کپورکی عدم شرکت سے مجھے کوئی حیرانگی نہیں ہوئی. دپیکا پڈوکون

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کو اپنی شادی کے استقبالیے میں سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی شرکت نہ کرنے پر کوئی حیرانگی نہیں ہوئی۔

دپیکا پڈوکون نے اٹلی میں رنویر سنگھ سے شادی کے بعد بھارت کے شہر ممبئی میں یکم دسمبر کو شادی کے استقبالیے کی تقریب منعقد کی تھی جس میں بالی ووڈ سے وابستہ کئی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی لیکن اُن کے سابق بوائے فرینڈ اور معروف اداکار رنبیر کپور نے اس پارٹی میں شرکت نہیں کی۔

بریک اپ کے بعد بھی دونوں کے درمیان دوستی قائم ہے لیکن اس کے باوجود رنبیر کی شادی میں شرکت نہ کرنے سے کئی سوالات پیدا ہوگئے تاہم اس حوالے سے دپیکا کا کہنا ہے کہ ’ استقبالیے سے قبل ہمارے درمیان بات چیت ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سے ہماری درمیان کوئی بات نہیں ہوئی‘۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ شادی میں رنبیر کی عدم شرکت پر حیرت زدہ نہیں ہوں، دوستی کا جو رشتہ ہم شیئر کرتے ہیں وہ اس رشتے کی خوبصورتی کا اظہار ہے جہاں بغیر کچھ کہے بہت کچھ کہہ دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے استقبالیے کی تقریب میں رنبیر کپور کے ساتھ ساتھ عالیہ بھٹ بھی شریک نہیں ہوئی تھیں۔

:ٹیگز دپیکا پڈوکونرنبیر کپوررنویر سنگھعالیہ بھٹ
ShareTweetSend
Previous Post

پاک فوج کی ضلع آواران میں ماڈل ویلج کی تعمیر مکمل، تعمیر شدہ گھر اور دکانیں زلزلہ متاثرین کے حوالے

Next Post

زہریلا کھانے کا معاملہ: ریسٹورنٹ کے دو ملازم گرفتار کر لیے گئے

Related Posts

امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے
اہم خبریں

امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے

March 7, 2023
ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا
اہم خبریں

ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

March 6, 2023
فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری
اہم خبریں

فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری

February 28, 2023
پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم
اہم خبریں

پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

February 23, 2023
ہم بھارت کو گالیاں دیتے اور اسی کے گانوں پر ناچتے ہیں، فیصل قریشی
اہم خبریں

ہم بھارت کو گالیاں دیتے اور اسی کے گانوں پر ناچتے ہیں، فیصل قریشی

February 9, 2023
اکشے کمار اور سلمان خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
اہم خبریں

اکشے کمار اور سلمان خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

February 7, 2023
Next Post
زہریلا کھانے کا معاملہ:  ریسٹورنٹ کے دو ملازم گرفتار کر لیے گئے

زہریلا کھانے کا معاملہ: ریسٹورنٹ کے دو ملازم گرفتار کر لیے گئے

تازہ ترین

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.