Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

شاہ رخ خان کی فلم زیرو شائیقین کو متاثر کرنے میں ناکام

by Admin
December 21, 2018
شاہ رخ خان کی فلم زیرو شائیقین کو متاثر کرنے میں ناکام

 بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ آج سے سینما گھروں کی زینت بنی جس میں ان کے ساتھ اداکارہ انوشکا شرما اور کترینہ کیف جلوہ گر ہوئیں۔

فلم میں شاہ رخ خان بونے کے کردار میں ‘بوا سنگھ’ بنے ہیں جب کہ ان کے ساتھ اداکارہ انوشکا شرما بطور ‘عافیہ’ ایک معزور لڑکی اور کترینہ کیف بطور ‘حسن جہاں ببیتا’ کا کردار نبھا رہی ہیں۔

فلم ’زیرو‘ آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے جس کی تشہیر گزشتہ ماہ سے جاری تھی تاہم آج فلم بینوں کا انتظار ختم ہوا اور شائقین کی بڑی تعداد نے سینما گھروں کا رخ کیا۔

فلم دیکھنے کے بعد فلم بینوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور سوشل میڈیا پر فلم سے متعلق شائقین برملا اظہار کر رہے ہیں۔

بھارتی نامور فلمی تجزیہ کار ترن آدرش نے فلم ’زیرو‘ کو ناکام قرار دیتے ہوئے 1 اسٹار کی ریٹنگ دی اور لکھا کہ ’آنند ایل رائے اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے امید زیادہ تھی لیکن کہانی میں جھول ہے اور فلم کے دوسرے حصے میں کہانی تنزلی کی طرف جاتی ہے، انہوں نے فلم کو مایوس کن بھی قرار دیا۔

فلم بینوں کی جانب سے تعریفیں بھی سمیٹی جارہی ہیں جب کہ کچھ کا کہنا ہے کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم متاثر کرنے میں ناکام رہی۔

شائیقین فلم کے لیے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب سمجھ آیا کہ سلمان خان نے اس فلم سے کیوں انکار کردیا تھا۔

:ٹیگز انوشکا شرمازیروشاہ رخ خانکترینہ کیف
ShareTweetSend
Previous Post

اماراتی عدالت کا بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں خاوند اور پہلی بیوی کو قید اور جرمانے کی سزا

Next Post

پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس فروخت

Related Posts

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں
اہم خبریں

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں

April 18, 2023
کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

April 17, 2023
امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے
اہم خبریں

امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے

March 7, 2023
ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا
اہم خبریں

ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

March 6, 2023
فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری
اہم خبریں

فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری

February 28, 2023
پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم
اہم خبریں

پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

February 23, 2023
Next Post
پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس فروخت

پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس فروخت

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.