Thursday, September 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بالی وڈ میں بھی چرچا

by Admin
December 24, 2018
دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بالی وڈ میں بھی چرچا

فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور ٹریلر دیکھ کر فلم کی تعریفوں کے پُل باندھنے والوں میں صرف پاکستانی ہی نہیں، بالی وڈ سلیبرٹیز بھی شامل ہیں۔

بلال لاشاری کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں فواد اور ماہرہ کے علاوہ حمائمہ ملک، حمزہ علی عباسی، گوہر رشید، فارس شفیع، شفقت چیمہ، نیئر اعجاز اور صائمہ بلوچ بھی شامل ہیں۔

21 دسمبر کو ریلیز ہونے والا 2 منٹ 22 سیکنڈز کے دورانیے پر مشتمل فلم کا ٹریلر مکمل طور پر ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہے، جس میں فواد خان ‘مولا جٹ’ اور حمزہ علی عباسی ‘نوری نتھ’ کے کردار میں پرفیکٹ نظر آئے۔

اس ٹریلر میں ایکشن کے ساتھ ساتھ رومانس کا تڑکا بھی نظر آیا جبکہ مولا جٹ اور نوری نتھ کی لڑائی نے بھی مداحوں کو دانتوں میں انگلیاں دبانے پر مجبور کردیا۔

سدھارتھ ملہوترا، کرن جوہر اور انوراگ کشیپ تو ٹریلر دیکھ کر فلم کے حوالے سے اظہار خیال کر ہی چکے ہیں اور اب فواد خان کی بالی وڈ کو اسٹارز عالیہ بھٹ اور سونم کپور نے بھی اس فلم کو سراہتے ہوئے ٹوئٹر پر اس کی تعریف کی۔

اس سے قبل سونم کپور نے بھی اپنے انداز میں فواد خان کی تعریف کی۔

FK you 🌟 https://t.co/SrfHkKEyu8

— Sonam K Ahuja (@sonamakapoor) December 22, 2018

عالیہ بھٹ نے ٹریلر دیکھنے کے بعد لکھا، ‘کیا ہی شاندار ٹریلر ہے۔’

What a brilliant brilliant trailer 🌟🌟🌟🙌 https://t.co/tQjL9TQXGg

— Alia Bhatt (@aliaa08) December 23, 2018

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ بالی وڈ فلم ‘کپور اینڈ سنز’ جبکہ سونم کپور فلم ‘خوبصورت’ میں ، فواد خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔

اس سے قبل سدھارتھ ملہوترا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد خان کو مخاطب کرکے لکھا تھا، ‘کیا بات ہے میرے دوست، کتنا خوبصورت ٹیزر اور کاسٹ ہے۔’

Kya baat hai mere dost 🙂 what a beautiful teaser and cast .. always an ardent admirer of @TheMahiraKhan and u and now with @HumaimaMalick and @iamhamzaabbasi it’s a double whammy! Can’t wait to watch this one…. https://t.co/IjuGmgTG6A

— siddharth malhotra (@sidpmalhotra) December 21, 2018

سدھارتھ نے مزید لکھا تھا، ‘میں ہمیشہ سے ماہرہ خان اور آپ کا مداح ہوں اور اب حمائمہ ملک اور حمزہ علی عباسی کی موجودگی کی وجہ سے فلم دیکھنے کا اور مزہ آئے گا، میں اسے دیکھنے کے لیے مزید انتظار نہیں کرسکتا۔’

دوسری جانب ڈائریکٹر، فلمساز اور میزبان کرن جوہر نے بھی ٹریلر دیکھنے کے بعد فواد خان کے نام اپنے پیغام میں لکھا تھا، ‘یہ زبردست ہے۔’

ساتھ ہی کرن جوہر نے مبارکباد دیتے ہوئے پیشگوئی کی تھی کہ یہ فلم شاندار کامیابی حاصل کرے گی۔

Fawad this looks amazing!!!! Congratulations and am sure it will be a massive success!!! 💪😎😎❤️🔥 https://t.co/TOHf0uOxJn

— Karan Johar (@karanjohar) December 22, 2018

‘لیجنڈ آف مولا جٹ’ کو پاکستان کی مہنگی ترین فلم قرار دیا جارہا ہے، جس کا اندازہ اس میں لگائے گئے سیٹس اور بہترین سینماٹوگرافی سے بھی ہو رہا ہے۔

یہ فلم اگلے برس عید الفطر پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، جسے پاکستانی اور چینی سینماؤں میں بیک وقت ریلیز کیا جائے گا۔

:ٹیگز سدھارتھ ملہوتراسونم خانعالیہ بھٹفواد خانکرن جوہرمولا جٹ 2
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید اور جرمانے کی سزا

Next Post

پاکستانی شوبز میں ایک نئی مہم کا آغاز

Related Posts

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار
اہم خبریں

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
شاہ رخ خان کی فلم جوان  نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے
اہم خبریں

شاہ رخ خان کی فلم جوان نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے

September 6, 2023
پاکستان میں آئٹم سانگ کا غلط مطلب لیا جاتا ہےعائشہ عمر
اہم خبریں

پاکستان میں آئٹم سانگ کا غلط مطلب لیا جاتا ہےعائشہ عمر

August 31, 2023
عامر خان کا نئی فلم ساتھ اسکرین پر واپسی کا فیصلہ
اہم خبریں

عامر خان کا نئی فلم ساتھ اسکرین پر واپسی کا فیصلہ

August 30, 2023
ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج زرین خان کے مداحوں کیلئے اچھی خبر
اہم خبریں

ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج زرین خان کے مداحوں کیلئے اچھی خبر

August 17, 2023
ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی 53 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
اہم خبریں

ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی 53 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

August 11, 2023
Next Post
پاکستانی شوبز میں ایک نئی مہم کا آغاز

پاکستانی شوبز میں ایک نئی مہم کا آغاز

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.