Wednesday, June 7, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

بالی وڈ کے دبنگ خان 53 برس کے ہوگئے

by Admin
December 27, 2018
بالی وڈ کے دبنگ خان 53 برس کے ہوگئے

بالی ووڈ کے سلطان اور دبنگ اداکار سلمان خان آج اپنی 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

سلمان خان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے لےکربالی ووڈ کےسلطان بننے کے سفر میں کئی کامیابیوں اور ناکامیوں کا سامنا کیا لیکن ہمت نہیں ہاری اور فلم ’ تیرے نام ‘ کے بعد تو وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئےاور پھر انہوں نے پیچھے مڑکرنہیں دیکھا۔

بالی ووڈ کے دبنگ خان بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں 27 دسمبر 1965ء کو ناموررائٹر سلیم خان کے گھرپیدا ہوئے اور نام عبدالرشید سلیم سلمان خان رکھا گیا لیکن فلمی دنیا میں وہ سلمان خان کے نام سے مشہور ہوئے۔

سپراسٹار سلمان خان اپنے کیریئرکی شروعات سےبطوررائٹر، ڈائریکٹرکام کرنا چاہتےتھےاورانہوں نے 1988ء میں فلم’ فلک‘ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرکے طور پر کام بھی کیا تھا تاہم وہ فلم باکس آفس پرنہیں چل سکی۔

انہوں نے ڈائریکشن کے شعبے میں ناکامی کےبعد اداکاری کےمیدان میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا اور 1988ء میں بننے والی فلم ’ بیوی ہو توایسی ‘ سےاپنےفلمی کیریئرکا آغاز کیا، لیکن پہلی کامیابی انہیں فلم ’میں نے پیار کیا‘ سےملی۔

سلمان خان نے فلم ’ساجن ‘، ’ہم آپ کے ہیں کون ‘، ’ہم دل دے چکے صنم ‘ میں رومانوی کردار نبھا کرعوام کو اپنا گرویدہ بنایا۔

دبنگ خان نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی عروج وزوال دیکھے اور ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب کہا جانے لگا کہ اب شاید وہ دوبارہ بڑے پردے پراداکاری کے جوہر نہ دکھا سکیں، لیکن 2003ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’تیرے نام ‘ میں انہوں نے اپنی اداکاری سےثابت کردیا کہ فلمی دنیا میں ان کا سفرختم نہیں ہوا یہ تو شروعات ہے۔

بالی ووڈ کےسلطان کی فلم پارٹنر، وانٹڈ، ریڈی، باڈی گارڈ، دبنگ، کک، پریم رتن دھن پایو، بجرنگی بھائی جان، ایک تھا ٹائیگر، دبنگ ٹو، بجرنگی بھائی جان اور سلطان نے دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں غیرملکی اداکاراؤں کو متعارف کرانے کا سہرا بھی سلمان خان کو جاتا ہے ان میں سے باربی ڈول کتریہ کیف، جیکولین فرنینڈس کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

:ٹیگز دبنگ خانسلمان خان
ShareTweetSend
Previous Post

مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے دوران 7افراد جاں بحق، 22 زخمی

Next Post

نیپرا کا بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان

Related Posts

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں
اہم خبریں

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں

April 18, 2023
کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

April 17, 2023
امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے
اہم خبریں

امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے

March 7, 2023
ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا
اہم خبریں

ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

March 6, 2023
فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری
اہم خبریں

فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری

February 28, 2023
پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم
اہم خبریں

پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

February 23, 2023
Next Post
نیپرا کا بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان

نیپرا کا بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.