Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

شیو سینا کے خوف سے عمران ہاشمی کی فلم کی تاریخ تبدیل

by Admin
January 4, 2019
شیو سینا کے خوف سے عمران ہاشمی کی فلم کی تاریخ تبدیل

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کے ڈر سے اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے فلمسازوں نے اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا اب فلم اپنی مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل ریلیزہوگی۔

ناموربالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا انتظار ان کے مداح بے چینی سے کررہے تھے فلم رواں ماہ 25 جنوری کو ریلیزہونی تھی تاہم بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کے کہنے پر اب ’چیٹ انڈیا‘ 25 جنوری کے بجائے 18 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

25 جنوری کو ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ اور بھارتی سیاستدان بال ٹھاکرے کی زندگی پرمبنی فلم ’ٹھاکرے‘ بھی ریلیز ہورہی ہے، فلم میں اداکار نوازالدین صدیقی نے بال ٹھاکرے کا مرکزی کردارادا کیا ہے، لہٰذا شیوسینا جماعت کے ممبران نہیں چاہتے کہ فلم ’ٹھاکرے‘ کے ساتھ کوئی اورفلم ریلیز ہو اسلیے انہوں نے ’چیٹ انڈیا‘ کے ہدایت کار سے کہا تھا کہ وہ اپنی فلم کی ریلیزکسی اوردن ملتوی کردیں۔ شیوسینا کی درخواست کے بعد ’چیٹ انڈیا‘ کو مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل یعنی 18 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق اس سے قبل بھی شیو سینا فلم کے سیکریٹری بالا لوکرے نے فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے دھمکی دی تھی کہ 25 جنوری کو وہ کوئی اورفلم ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔

:ٹیگز چیٹ انڈیاشیو سیناعمران ہاشمی
ShareTweetSend
Previous Post

جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کے خلاف آج یومِ تقدّس منایا جارہا ہے

Next Post

سانس کے ذریعے کینسرٹیسٹ کی انسانی آزمائش شروع

Related Posts

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں
اہم خبریں

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں

April 18, 2023
کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

April 17, 2023
امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے
اہم خبریں

امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے

March 7, 2023
ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا
اہم خبریں

ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

March 6, 2023
فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری
اہم خبریں

فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری

February 28, 2023
پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم
اہم خبریں

پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

February 23, 2023
Next Post
سانس کے ذریعے کینسرٹیسٹ کی انسانی آزمائش شروع

سانس کے ذریعے کینسرٹیسٹ کی انسانی آزمائش شروع

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.