Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

بھارتی فلم ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

by Admin
January 15, 2019
بھارتی فلم ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی زندگی پرمبنی فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔

پاکستان سنسربورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کی پاکستان میں نمائش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنسربورڈ کی فلم کوپاکستان میں ریلیزکے لیے کلیئر کردیا ہے۔ فلم پروڈیوسرجینتی لال نے ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت ملنے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستانی شائقین بھی اس فلم سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

جینتی لال نے مزید کہا بطورکرکٹرمیں نے عمران خان کی ہمیشہ تعریف کی ہے اوراب بطور وزیر اعظم میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں، میں پاکستانی سنسر بورڈ کا بھی مشکورہوں جنہوں نے فلم کو ریلیز کی اجازت دی۔

واضح رہے کہ فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ میں اداکار انوپم کھیر نے من موہن سنگھ کا مرکزی کردارنبھایا ہے جب کہ دیگرکاسٹ میں اداکار اکشے کھنا بھی شامل ہیں۔ فلم 18 جنوری کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔

:ٹیگز ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کے 9 علاقوں کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس کی تصدیق

Next Post

آج رات 12 بجے تمام اسمگل اور غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے

Related Posts

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں
اہم خبریں

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں

April 18, 2023
کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

April 17, 2023
امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے
اہم خبریں

امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے

March 7, 2023
ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا
اہم خبریں

ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

March 6, 2023
فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری
اہم خبریں

فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری

February 28, 2023
پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم
اہم خبریں

پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

February 23, 2023
Next Post
آج رات 12 بجے تمام اسمگل اور غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے

آج رات 12 بجے تمام اسمگل اور غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے

تازہ ترین

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.