Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم ’دی لائن کنگ’کے لائو ایکشن کا ٹیزر جاری

by Admin
November 23, 2018
ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم ’دی لائن کنگ’کے لائو ایکشن کا ٹیزر جاری

ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم ’دی لائن کنگ’کے لائو ایکشن کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

ٹیزر میں لائن کنگ کے مرکزی کردار سمبا کی پیدائش کا وقت دکھایا گیا ہے۔ جسے سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔ فلم کی کہانی ایک شیر کے بچے اور مستقبل کے کنگ سمبا کی ہے جو اپنی شناخت کی تلاش میں ہوتا ہے۔

ڈزنی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فلم کا پہلا پوسٹر بھی ریلیز کردیا، جس میں دکھایا گیا کہ سمبا اپنے والد موفاسا کی جگہ جنگل کا راجا مقرر ہوگا۔

فلم ’دی لائن کنگ‘ اگلے سال 19 جولائی کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ڈزنی کی اب تک کئی کامیاب اینی میٹڈ فلموں کے لائو ایکشن ریمیکس ریلیز کیے جاچکے ہیں۔جن میں ’سنڈریلا‘، ’بیوٹی ایند دی بیسٹ‘ اور ’دی جنگل بک‘ شامل ہیں۔یہ تمام فلمیں باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئیں۔واضح رہے کہ فلم ’دی لائن کنگ‘ ڈزنی کی سب سے بڑی ہٹ ہونے والی فلموں میں سے ایک ہے جس نے انیس سو چورانوے میں تقریباً ایک بلین ڈالر کما کر سب کو حیران کر دیا تھا کیونکہ اس وقت کسی بھی فلم کی جانب سے اتنے پیسے کمانا بہت بڑی بات تھی۔ انیس سو چورانوے میں ریلیز ہونے والی اس فلم کو راجر ایلرز اور روب منکوف نے ڈائریکٹ کیا تھا۔

ShareTweetSend
Previous Post

اداکارہ نادرہ ببر لاہور کا دورہ کر کے کراچی پہنچ گئی

Next Post

کراچی میں چینی قونصل خانے پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے

Related Posts

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی
اہم خبریں

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

January 26, 2023
پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی
اہم خبریں

پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی

January 24, 2023
’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا
اہم خبریں

’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا

January 17, 2023
بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت
اہم خبریں

بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت

January 16, 2023
پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ
اہم خبریں

پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ

April 3, 2019
مجھے پاکستان چلے جانا چاہیئے وہاں میں زیادہ خوش رہوں گی. سابق اداکارہ سونی راز دان
اہم خبریں

مجھے پاکستان چلے جانا چاہیئے وہاں میں زیادہ خوش رہوں گی. سابق اداکارہ سونی راز دان

April 2, 2019
Next Post
کراچی میں چینی قونصل خانے پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے

کراچی میں چینی قونصل خانے پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.