Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

جب پہلی باررشتہ بھیجا تو سسر جی نے مجھے مسترد کردیا تھا. کپل شرما

by Admin
November 27, 2018
جب پہلی باررشتہ بھیجا تو سسر جی نے مجھے مسترد کردیا تھا. کپل شرما

ناموربالی ووڈ کامیڈین کپل شرما کا کہنا ہے کہ جب پہلی بارانہوں نے اپنی ہونے والی بیوی گینی کے گھررشتہ بھیجا توان کے سسر نے انہیں مسترد کردیا تھا۔

بالی ووڈ کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کی زندگی کی کہانی پوری فلمی ہے، ان کی زندگی میں کئی دلچسپ اتارچڑھاؤ آئے ہیں جو کسی بھی ہندی فلم سے کم نہیں۔ کپل شرما نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران گینی کے ساتھ اپنی محبت کی فلمی کہانی لوگوں کے ساتھ شیئرکی۔

کپل شرما نے بتایا وہ اور گینی (کپل کی ہونے والی بیوی) 2005 میں کالج میں ملے تھے جب گینی کی عمر 19 اور ان کی 24 برس تھی۔ کپل نے بتایا وہ نہایت قابل اسٹوڈنٹ تھے اوراپنا خرچہ پورا کرنے کے لیے انہوں نے کالج میں ڈراموں کی ہدایت کاری کرنی شروع کی تھی اورگینی سے پہلی ملاقات آڈیشن کے دوران ہوئی تھی اوراسی وقت سے دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کرنا شروع کردیا تھا تاہم اس وقت میری مالی حالت زیادہ اچھی نہیں تھی اور ممبئی میں لافٹرچیلنج کے آڈیشن میں فیل ہوگیا تھا بعد ازاں دوسرے آڈیشن میں منتخب ہونے کے بعد جب میرے مالی حالات تھوڑے ٹھیک ہوئے تو میری والدہ گینی کے گھررشتہ لے کر گئیں تاہم گینی کے والد نے بڑے پیارسے بولا ’شٹ اپ‘ اورمجھے مسترد کردیا۔

اس کے بعد میں ممبئی آگیا اور میری کامیابی کا سفر شروع ہوگیا تاہم اس وقت بھی میں گینی کو بھولا نہیں تھا بعد ازاں 2016 میں میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے گینی سے شادی کرلینی چاہیے اور میں نے اسے دوبارہ کال کی اور شادی کی پیشکش کی۔ اور اس بار گینی کے والد نے کپل کو مسترد نہیں کیا۔

کپل نے بتایا میرے برے وقت میں گینی نے میرا بہت ساتھ دیا تھا وہ ہر وقت میرے لیے دعائیں کرتی تھی اوراس وقت مجھے احساس ہوا اس سے اچھی لڑکی مجھے نہیں مل سکتی۔ کپل اور گینی کی خوبصورت لواسٹوری اب شادی میں بدلنے جارہی ہے، دونوں 13 سال تک محبت کے رشتے میں بندھے رہنے کے بعد اگلے ماہ 12 دسمبرکو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جب کہ دونوں کے استقبالیے کی تقریب 22 دسمبر کوہوگی۔

:ٹیگز کپل شرما
ShareTweetSend
Previous Post

عامر خان نے فلم ٹھگس آف ہندوستان کی ناکامی کی مکمل ذمے داری قبول کرلی

Next Post

سابق وزیراعلیٰ سندھ کے صاحبزادے جام معشوق علی امریکہ کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔

Related Posts

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں
اہم خبریں

معروف اداکارہ سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کرگئیں

April 18, 2023
کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

April 17, 2023
امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے
اہم خبریں

امیتابھ بچن خطرناک حادثے کا شکار، شدید زخمی ہو گئے

March 7, 2023
ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا
اہم خبریں

ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

March 6, 2023
فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری
اہم خبریں

فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی فلمی دنیا میں انٹری

February 28, 2023
پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم
اہم خبریں

پٹھان دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

February 23, 2023
Next Post
سابق وزیراعلیٰ سندھ  کے صاحبزادے جام معشوق علی امریکہ کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ کے صاحبزادے جام معشوق علی امریکہ کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔

تازہ ترین

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.