Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کا دوسرا استقبالیہ ممبئی میں منعقد

by Admin
November 29, 2018
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کا دوسرا استقبالیہ ممبئی میں منعقد

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی میگا شادی کا دوسرا استقبالیہ ممبئی میں منعقد ہوا جس کے دوران نئی بالی ووڈ جوڑی ایک بار پھر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب رہی۔

رواں ماہ 14 اور 15 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے دوسرے استقبالیے کی تقریب گذشتہ روز ممبئی کے گرینڈ ہائٹ ہوٹل میں منعقد کی گئی۔استقبالیے میں دپیکا اور رنویر نے سفید رنگ کے ملبوسات کا انتخاب کیا، جس پر سنہرا کام غضب ڈھا رہا تھا۔

دپیکا نے سفید رنگ کی ابو جانی سندیپ کھوسلا کی ڈیزائن کردہ عروسی ساڑھی زیب تن کی ۔دپیکا نے تقریب میں سر پر بھاری کامدار دوپٹہ بھی پہنا۔

اداکار رنویر سنگھ نے ڈیزائنر روہت بھل کے جوڑے کا انتخاب کیا۔اس دوران دونوں نے خوب تصاویر بنوائیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اسٹار جوڑی کے پہلے استقبالیے کی تقریب 21 نومبر دو ہزار اٹھارہ کو بنگلورو میں منعقد کی گئی تھی جس میں دونوں کے گھر والوں اورقریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ دپیکا اور رنویر کی شادی کی تیسری استقبالیہ تقریب یکم دسمبر کو ہوگی جس میں بالی وڈ اسٹارز کی شرکت یقینی ہے۔

:ٹیگز دپیکا پڈوکونرنویر سنگھ
ShareTweetSend
Previous Post

ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں آج گروپ اے کی ٹیموں کے مابین دو میچ کھیلے جائیں گے

Next Post

سلووینیا کی تاریخ کی پہلی خاتون فوج کی سربراہ مقرر

Related Posts

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی
اہم خبریں

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

January 26, 2023
پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی
اہم خبریں

پسوڑی نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلی

January 24, 2023
’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا
اہم خبریں

’جوائے لینڈ‘ اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگ ایوارڈ جیت لیا

January 17, 2023
بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت
اہم خبریں

بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت

January 16, 2023
پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ
اہم خبریں

پاکستانی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 54 ویں سالگرہ

April 3, 2019
مجھے پاکستان چلے جانا چاہیئے وہاں میں زیادہ خوش رہوں گی. سابق اداکارہ سونی راز دان
اہم خبریں

مجھے پاکستان چلے جانا چاہیئے وہاں میں زیادہ خوش رہوں گی. سابق اداکارہ سونی راز دان

April 2, 2019
Next Post
سلووینیا کی تاریخ کی پہلی خاتون فوج کی سربراہ مقرر

سلووینیا کی تاریخ کی پہلی خاتون فوج کی سربراہ مقرر

تازہ ترین

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023
پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023

Is Plagiarism a Problem at the Composing Process?

January 28, 2023

Custom Research Paper For Sale

January 28, 2023

How to Obtain Term Papers For Sale

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.