Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پنجاب میں دواؤں کا بھی بحران، شہری پریشان

by Admin
January 9, 2019
پنجاب میں دواؤں کا بھی بحران، شہری پریشان

پنجاب میں بجلی گیس کے بعد دواؤں کا بھی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ صورتحال اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز پرجان بچانے والی دوائیں غائب ہو گئیں ہیں۔

دوسری جانب وزیرصحت یاسمین راشد کہتی ہیں کہ ہیلتھ کارڈ ملنے سے سب ٹھیک ہوجائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ ہوگا تو سب کو دوائی ملے گی۔

پنجاب میں ایک کے بعد ایک بحران، گیس، بجلی اور چینی کے بعد اب دوائیں بھی ناپید ہوگئی ہیں۔ اسپتالوں اور فارمیسیز میں مختلف امراض کی میڈیسن کے ریکس پانچ ماہ سے خالی ہیں۔

ناپید ہونے والی دواؤں میں مرگی کی ڈکلورال ٹیبلٹ، ہارٹ اٹیک کے لیے آئیسوگیٹ انجیکشن، برین ہیمرج کی صورت میں دیا جانے والا انجیکشن ایپی وال، خون پتلا کرنے والی لوپرین، سانس کی بیماری کےلیے کیوگریٹ گولی، بخار کا ایرینک سیرپ اور ذہنی سکون کے لیے زینکس کہیں دستیاب نہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں کہیں سے دوائی نہیں مل رہی، جگہ جگہ ڈھونڈ چکے ہیں لیکن ہرجگہ سے ایک ہی جواب مل رہا ہے، مریض کہاں جائے۔

اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ضروری دوائیں ناپید ہونے کے باعث ڈاکٹرز مہنگے متبادل دینے پر مجبور ہیں جبکہ ان دواؤں کی قیمتوں میں بھی 15 سے 20 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

:ٹیگز پنجابصحتوزیرصحتیاسمین راشد
ShareTweetSend
Previous Post

جہاں بدعنوانی نظر آئی اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی. چیف جسٹس

Next Post

ایف بی آرکی بینکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم کردی گئی

Related Posts

کبھی کبھی ہمیں اپنی سانس ‘نظر’ کیوں آنے لگتی ہے؟
اہم خبریں

کبھی کبھی ہمیں اپنی سانس ‘نظر’ کیوں آنے لگتی ہے؟

January 24, 2023
گردوں کے جان لیوا دائمی امراض سے بچنا بہت آسان
اہم خبریں

گردوں کے جان لیوا دائمی امراض سے بچنا بہت آسان

January 19, 2023
پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار
اہم خبریں

پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

January 18, 2023
وزارت صحت نے 20 ادویات کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان
اہم خبریں

وزارت صحت نے 20 ادویات کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان

January 17, 2023
ادویات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
اہم خبریں

ادویات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

April 1, 2019
خیبرپختونخوا کے 25 اضلاع میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
صحت

خیبرپختونخوا کے 25 اضلاع میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

March 25, 2019
Next Post
ایف بی آرکی بینکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم کردی گئی

ایف بی آرکی بینکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم کردی گئی

تازہ ترین

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023
پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023

Is Plagiarism a Problem at the Composing Process?

January 28, 2023

Custom Research Paper For Sale

January 28, 2023

How to Obtain Term Papers For Sale

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.