Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

معروف کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے اپنے ملازمین سے معافی مانگ لی

by Admin
November 24, 2018
معروف کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے اپنے ملازمین سے معافی مانگ لی

معروف کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے اپنی فیکٹریوں میں کام کرنے والے کچھ ملازمین کے کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد معافی مانگ لی جس سے ایک دہائی سے جاری تنازع بالآخر اختتام پزیر ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق کمپنی کے سابق ملازمین کی موجودگی میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر جانے والے ایک 22 سالہ ملازم کے والد اور کمپنی کے شریک صدر کم کی نیم نے باضابطہ طور پر ایک سمجھوتے پر دستخط کردیے۔

اس موقع پر کم کی نیم کا کہنا تھا کہ ہم دل سے ان تمام ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ سے معافی مانگتے ہیں جنہیں بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ ہم اپنی سیمی کنڈکٹر اور ایل سی ڈی فیکٹریز میں صحت کو لاحق خطرات کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی کرنے میں ناکام ہوگئے۔

واضح رہے کہ سام سنگ الیکٹرونکس دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون اور چِپ ساز کمپنی ہے اور معروف سام سنگ گروپ کی ذیلی کمپنی ہے جو جنوبی کوریا کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

کمپنی کے خلاف مہم چلانے والے افراد کا کہنا تھا کہ سام سنگ سیمی کنڈکٹر اور ڈسپلے فیکٹری میں کام کرنے والے 2 سو 40 افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے تھے۔

مہلک بیماری کا شکار ہونے والوں میں 80 افراد ہلاک ہوگئے جن میں زیادہ تعداد خواتین کی تھی۔

رواں ماہ اس حوالے سے ہونے والے ایک سمجھوتے میں اعلان کیا گیا تھا کہ سام سنگ الیکٹرونکس متاثرہ ملازمین کو معاوضہ ادا کرے گی اور ایک ملازم کو پاکستانی رقم 17 لاکھ 80 ہزار سے زائد ادا کیے جائیں گے۔

متاثرہ افراد میں 16 اقسام کے کینسر، کچھ غیر معمولی بیماریاں، اسقاطِ حمل اور ملازمین کے بچوں میں ہونے والی پیدائشی بیماریاں شامل ہیں، ان میں کچھ ایسے دعویدار بھی شامل ہیں جنہوں نے 1984 میں فیکٹریوں میں کام کیا تھا۔

خیال رہے کہ معاملہ 2007 میں اس وقت منظرِ عام پر آیا جب سیمی کنڈکٹر اور ڈسپلے فیکٹریوں کے سابق ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ ملازمین مختلف اقسام کے کینسر میں مبتلا ہوئے جن میں سے کچھ انتقال کرگئے۔

سیول کی حکومتی لیبر ایجنسی اور ایک ثالثی کمیٹی نے ا س کیس کو ایک دہائی تک جاری رکھا جس کے بعد بالآخر معافی کا اعلان سامنے آگیا۔

اس مقدمے میں اہم بات یہ تھی کہ سام سنگ نے مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہونے والے مخصوص کیمیکل کے بارے میں بتانے سے انکار کردیا تھا جو ان بیماریوں کا سبب بن رہا ہے اور اسے ایک ’تجارتی راز‘ قرار دیا تھا۔

:ٹیگز سام سنگ
ShareTweetSend
Previous Post

آئی سی سی نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کا نام تبدیل کردیا

Next Post

فلم کا اسکرپٹ نہیں پڑھتا صرف کہانی سن کے حامی بھر لیتا ہوں. سنی دیول

Related Posts

صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف
اہم خبریں

صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف

May 29, 2023
نئی انٹرنیٹ سروس نے ایپ متعارف کرا دی
اہم خبریں

نئی انٹرنیٹ سروس نے ایپ متعارف کرا دی

May 22, 2023
ٹوئٹر کی مفت بلیو ٹک سروس ختم  پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹیک اڑا دیے۔
اہم خبریں

ٹوئٹر کی مفت بلیو ٹک سروس ختم پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹیک اڑا دیے۔

April 21, 2023
انسٹا گرام نے بھی نیا فیچر متعارف کرا دیا
اہم خبریں

انسٹا گرام نے بھی نیا فیچر متعارف کرا دیا

April 20, 2023
جانئے چیٹ جی ٹی پی فور و یڈیو گیم ڈیولپمنٹ میں کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے
اہم خبریں

جانئے چیٹ جی ٹی پی فور و یڈیو گیم ڈیولپمنٹ میں کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے

March 22, 2023
ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دے دیا
اہم خبریں

ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دے دیا

February 17, 2023
Next Post
فلم کا اسکرپٹ نہیں پڑھتا صرف کہانی سن کے حامی بھر لیتا ہوں. سنی دیول

فلم کا اسکرپٹ نہیں پڑھتا صرف کہانی سن کے حامی بھر لیتا ہوں. سنی دیول

تازہ ترین

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.