Tuesday, November 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

سپریم کورٹ کا دفاعی مقاصد کیلئے لی گئی زمینوں سے فوری شادی ہالز ختم کرنے کا حکم

by Admin
December 5, 2018
سپریم کورٹ کا دفاعی مقاصد کیلئے لی گئی زمینوں سے فوری شادی ہالز ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے دفاعی مقاصد کیلئے لی گئی زمینوں سے فوری شادی ہالز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس گلزار احمد اور جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ایڈوکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین، سیکریٹری داخلہ عبدالکبیر قاضی، سیکریٹری مقامی حکومت خالد حیدر شاہ، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اختر غوری، کشمنر کراچی افتخار شلوانی اور ڈائریکٹر لیگل ڈی ایچ اے خرم قمر و دیگرنے شرکت کی۔

اجلاس میں دفاعی مقاصد کیلئے دی گئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر تجارتی سرگرمیاں خلاف قانون قرار دی گئیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ ملٹری لینڈ پر تجارتی سرگرمیاں ختم کی جائیں اور دفاعی مقاصد کیلئے لی گئی زمینوں سے فوری شادی ہالز ختم کیے جائیں۔

معزز جج صاحبان نے ریمارکس دیئے کہ اسپتالوں کیلئے مختص زمینوں پر بھی شادی ہالز قائم کردیئے گئے ہیں۔ اعلیٰ عدالت نے اجلاس میں ڈی ایچ اے کے تمام فیز میں جدید لائبریریز قائم کرنے اور شہر کے تمام پارکس سمیت رفاہی پلاٹس کو ماسٹر پلان کے مطابق واگزار کرانے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے کے ایم سی بلڈنگ اور سٹی کورٹ کی درمیانی سڑک پر تعمیرات کا بھی نوٹس لیتے ہوئے سڑک بند کرنے سے متعلق حکام سے جواب طلب کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی رجسٹری ميں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی ميں اہم اجلاس میں حکم دیا گیا تھا کہ کراچی بھر ميں ريلوے کی زمينوں سے قبضہ چھڑایا اور کراچی سرکلر ریلوے کو فوری بحال کیا جائے۔

:ٹیگز سپریم کورٹکے ایم سی بلڈنگ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

اگر آج کرتار پور راہداری کھل گئی ہے تو یہ بی جے پی کو ملنے والی عوامی حمایت کا نتیجہ ہے۔ بھارتی وزیراعظم

Next Post

امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی

Related Posts

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان
اہم خبریں

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری
اہم خبریں

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات
اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
لائسنس میں توسیع کی درخواست  نیپرا کے 17 سوالات پر کے الیکٹرک حکام کی بریفنگ
اہم خبریں

لائسنس میں توسیع کی درخواست نیپرا کے 17 سوالات پر کے الیکٹرک حکام کی بریفنگ

November 28, 2023
سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا
اہم خبریں

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

November 28, 2023
نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
اہم خبریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج 2 روزہ دورے پر کویت روانہ ہوں گے

November 28, 2023
Next Post
امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی

امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی

تازہ ترین

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.