Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے کیوں نہیں بتایا جارہا؟ سندھ ہائیکورٹ برہم

by Admin
December 13, 2018
عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے کیوں نہیں بتایا جارہا؟ سندھ ہائیکورٹ برہم

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی والدہ کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

عزیر بلوچ کی والدہ نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے کہ ان کے بیٹے کو 12 اپریل 2017 سے ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جواب جمع نا کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ آپ کو گزشتہ سماعت پر جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دی گئی تھی۔

جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ عزیر بلوچ کی حراست سے متعلق آرمی ہیڈ کوارٹر کو خط لکھا ہے مگر تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے کیوں نہیں بتایا جارہا؟ احکامات کے باوجود کسی فریق نے جواب جمع نہیں کرایا۔

عدالت نے سیکرٹری دفاع کو 2 جنوری کو جواب پیش کرنے کے نوٹس بھی جاری کر دیے اور کہا کہ بتایا جائے عزیر بلوچ کو ٹرائل کورٹ میں کیوں پیش نہیں کیا جا رہا۔

واضح رہے کہ گذشتہ سماعت پر آئی جی جیل خانہ جات نے عدالت میں جواب جمع کرایا تھا۔ جیل حکام کے مطابق عزیر بلوچ 11 اپریل 2017 سے فوجی حکام کے پاس ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ملزم عزیر بلوچ کو میجر محمد فنین کے حوالے کیا گیا تھا ۔

درخواست گزار رضیہ بیگم کے مطابق جنوری 2016 میں عزیر بلوچ کی گرفتاری ظاہر کی گئی اور ملزم کے خلاف چالیس سے زائد مقدمات میں چالان پیش کیا گیا تاہم ملزم کو 12 اپریل 2017 کے بعد عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

رضیہ بیگم نے خدشہ ظاہر کیا کہ عزیر بلوچ کو لاپتا کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کے بیٹے کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جاۓ۔

ShareTweetSend
Previous Post

میٹرک سرٹیفکیٹ کا اجراء ایک سال میں کیا جائے گا

Next Post

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

Related Posts

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان
اہم خبریں

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر
اہم خبریں

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا
اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت
اہم خبریں

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
پی ٹی آئی نے منظم منصوبہ بندی کے تحت 9 مئی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کی. رانا ثنا اللہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی نے منظم منصوبہ بندی کے تحت 9 مئی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کی. رانا ثنا اللہ

June 5, 2023
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید
اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید

June 5, 2023
Next Post
برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

تازہ ترین

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.