Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

موٹروے پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

by Admin
December 20, 2018
موٹروے پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے پر ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب ہنڈا کار لاوارث حالت میں کھڑی تھی، انسپکٹر فیصل ملک اور اسسٹنٹ پیٹرول آفیسر وقار خان نے دوران پٹرولنگ گاڑی کو مشکوک جان کر گاڑی کی تلاشی لی تو گاڑی میں موجود بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق بھاری مقدار میں اسلحے کو دہشتگردی میں استعمال کیا جا سکتا تھا۔

ترجمان کے مطابق اسلحہ میں 46 نائن ایم ایم پسٹل، 30 بور کی 30 پسٹل، 12 بور کی 12 رائفل، 223 بور کی 10 رائفل سمیت مختلف اقسام کے 26,700 راوندڈ، 800 میگزینز برآمد ہوئیں۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی کارروائی کے بعد اسلحہ اور گاڑی راولپنڈی پولیس تھانہ صدر بیرونی کے حوالے کر دی ہے، موٹروے پولیس نے کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ سے لیس گاڑی کو موٹروے پر لاوارث چھوڑنا بھی مشکوک عمل ہے۔

:ٹیگز موٹر وے پولیس
ShareTweetSend
Previous Post

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح کے بجائے رات 8 بجے کھلیں گے۔

Next Post

معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

Related Posts

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید
اہم خبریں

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

تحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

March 25, 2023
لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند
اہم خبریں

لاہور: پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل جگہ جگہ راستے کنٹینرز لگا کر بند

March 25, 2023
Next Post
معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

تازہ ترین

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.