Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے ورلڈ اکنامک فورم کی صنفی امتیاز ی رپورٹ میں شامل اعداد و شمار کو غلط قرار دیدیا

by Admin
December 21, 2018
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے ورلڈ اکنامک فورم کی صنفی امتیاز ی رپورٹ میں شامل اعداد و شمار کو غلط قرار دیدیا

 وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے صنفی امتیاز کے حوالے سے ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ میں شامل اعداد و شمار کو غلط قرار دے دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک بھی خاتون وزیر نہیں بنی لیکن ہمارے ہاں کئی خواتین وزراء رہ چکیں اور آج بھی ہیں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان میں صنفی امتیاز کی صورتحال کا ڈیٹا غلط ہے، ہم یہ نہیں کہتے کہ پاکستان میں صنفی امتیاز نہیں برتا جاتا مگر اس کی سطح غلط بتائی گئی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ورلڈاکنامک فورم نے ہمیں سعودی عرب سے بھی نیچے دکھایا جو درست نہیں، ہم فورم کے ساتھ ان کا ریکارڈ درست کرنے کی بات کررہے ہیں۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک بھی خاتون وزیر نہیں بنی لیکن ہمارے ہاں کئی خواتین وزراء رہ چکیں اور آج بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا حکومت خواتین کو برابر کے حقوق دلانے کے لیے مزید اقدامات اٹھا رہی ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ دنوں ورلڈاکنامک فورم کی جانب سے صنفی امتیاز سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کو اس لحاظ سے دنیا کا دوسرا بدترین ملک قرار دیا گیا ہے۔

x

:ٹیگز شیری مزاریورلڈ اکنامک فورموفاقی وزیر برائے انسانی حقوق
ShareTweetSend
Previous Post

اوچ شریف میں وین اور رکشے میں تصادم، 12 طلبا سمیت 20 افراد زخمی

Next Post

پمز اسپتال میں خواجہ سراؤں کے مختص وراڈ میں پہلی ٹرانس جنیڈر مریض داخل

Related Posts

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان
اہم خبریں

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

پی ٹی آئی نے منظم منصوبہ بندی کے تحت 9 مئی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کی. رانا ثنا اللہ

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید
اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید

June 5, 2023
Next Post
پمز اسپتال میں خواجہ سراؤں کے مختص وراڈ میں پہلی ٹرانس جنیڈر مریض داخل

پمز اسپتال میں خواجہ سراؤں کے مختص وراڈ میں پہلی ٹرانس جنیڈر مریض داخل

تازہ ترین

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.