Monday, March 20, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

by Web Desk
February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

سینئر اینکر پرسن اور صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے قائم 5 رکنی اسپیشل جے آئی ٹی دبئی اور کینیا سے شواہد اکٹھے کر کے واپس پاکستان پہنچ گئی۔

جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی پہنچی تھی جہاں ایک ہفتہ انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی تھی۔

دبئی میں جے آئی ٹی ممبران نے ارشد شریف کے آخری دنوں کی ملاقاتوں اور رابطوں کی معلومات حاصل کی۔

جے آئی ٹی رواں ہفتے اپنی رپورٹ مرتب کرکے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی۔

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر اویس احمد 5 رکنی اسپیشل جے آئی ٹی کی سربراہی کر رہے ہیں، جس میں آئی بی سے ڈپٹی ڈی جی ساجد کیانی اور آئی ایس آئی سے گریڈ 20 کے افسر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایف آئی اے سے ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار الدین سید ،ایم آئی سے محمد افضل شامل ہیں۔

:ٹیگز ارشد شریفجے آئی ٹیسینئر صحافی
ShareTweetSend
Previous Post

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

Next Post

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

Related Posts

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک، جانئے کس کے خلاف بولے
اہم خبریں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک، جانئے کس کے خلاف بولے

March 20, 2023
پولیس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ توڑ دیں گے: نگران وزیراعلیٰ
اہم خبریں

پولیس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ توڑ دیں گے: نگران وزیراعلیٰ

March 20, 2023
پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی
اہم خبریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

March 20, 2023
کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اہم خبریں

کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

March 20, 2023
عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گرفتارکرلیا
اہم خبریں

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گرفتارکرلیا

March 20, 2023
آپ کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا عدالت کا کام ہے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اہم خبریں

آپ کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا عدالت کا کام ہے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

March 20, 2023
Next Post
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

تازہ ترین

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک، جانئے کس کے خلاف بولے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک، جانئے کس کے خلاف بولے

March 20, 2023
پولیس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ توڑ دیں گے: نگران وزیراعلیٰ

پولیس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ توڑ دیں گے: نگران وزیراعلیٰ

March 20, 2023
پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

March 20, 2023
کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

March 20, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک، جانئے کس کے خلاف بولے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک، جانئے کس کے خلاف بولے

March 20, 2023
پولیس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ توڑ دیں گے: نگران وزیراعلیٰ

پولیس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ توڑ دیں گے: نگران وزیراعلیٰ

March 20, 2023
پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

March 20, 2023
کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

March 20, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.