Wednesday, June 7, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان

by Web Desk
March 11, 2023
جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان

گیارہ یوسیز میں الیکشن کا اعلان نہ کرنے پر جماعت اسلامی نے احتجاج کا دائرہ بڑھادیا، حافظ نعیم الرحمان نے آئندہ جمعہ کو شہر کی دس مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 17 مارچ کو بھرپور دھرنا دے کر شہر جام کردیں گے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر بھرپور احتجاج کیا۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم دھرنا بھی دیں گے اور احتجاج بھی کریں گے،

عوام نے جماعت اسلامی کو مینڈیٹ دیا ہے ہم ایک ایک ووٹ کا تحفظ کریں گے، جن یوسیز میں ری کاونٹنگ کے نام پر جعل سازی کی گئی وہ جعلی نوٹیفکیشن واپس لیے جائیں۔الیکشن کمیشن ملتوی شدہ 11 یوسیز کے انتخابات کا فوری اعلان کرے۔

ان کا کہنا مزید تھا کہ حق لیکر رہیں گے۔۔ کراچی میں نوجوان اور بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہے۔ نوجوان ہماری طاقت ہیں۔ جدوجہد کے ساتھ رائے عامہ اور زہین سازی کرنی ہے، الیکشن کمیشن کو بھی انتخابات کرانے کے لئے مجبور کرائیں گے۔

:ٹیگز جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحماندھرناکراچی
ShareTweetSend
Previous Post

پی ٹی آئی نے نیب کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کیا، وزیر قانون

Next Post

جنوبی و شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

Related Posts

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم
اہم خبریں

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

حکومت پنجاب نے یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کردیا
اہم خبریں

حکومت پنجاب نے یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کردیا

June 6, 2023
Next Post
جنوبی و شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

جنوبی و شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.