Wednesday, June 7, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

حکومت نے پہلی مرتبہ توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ پبلک کردیا

by Web Desk
March 13, 2023
حکومت نے پہلی مرتبہ توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ پبلک کردیا

توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی گئی

446 صفحات پر مشتمل 2002 سے لے کر 2023 کے ماہ رواں تک توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ جاری کیا گیا ہے جس میں صدر، وزراء اعظم اور وفاقی وزرا کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات شامل ہیں، رواں سال 2023 میں موجودہ حکومت نے 59 تحائف وصول کیے ہیں۔

ریکارڈ کے مطابق گزشتہ سال 2022 میں توشہ خانہ میں 224 تحائف موصول ہوئے، 2021 میں 116 تحائف، 2018 میں 175 تحائف اور 2014 میں 91 جب کہ 2015 میں 177 تحائف حکومتی ذمہ داران نے وصول کیے۔
اعداد و شمار کے تحت 2004 میں جنرل (ر) پرویز مشرف کو ملنے والے تحائف کی مالیت 65 لاکھ روپے سے زائد ظاہر کی گئی ہے جب کہ 2005 میں سابق صدر کو ملنے والی گھڑی کی قیمت 5 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ان کو مختلف اوقات میں درجنوں قیمتی گھڑیاں اور جیولری بکس ملے جو قانون کے مطابق رقم ادا کر کے رکھ لیے تھے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 2018 میں 2 کروڑ پچاس لاکھ مالیت کی رولکس گھڑی تحفے میں ملی جب کہ اپریل 2018 میں شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ عباسی کو 55 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی ملی۔

توشہ خانہ کے پبلک کیے جانے والے ریکارڈ کے تحت سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2018 میں قیمتی تحائف موصول ہوئے جس کے مطابق ستمبر 2018 میں ان کو 10 کروڑ 9 لاکھ روپے کے قیمتی تحائف موصول ہوئے جن میں ایک عدد ڈائمنڈ گولڈ گھڑی تھی جس کو 8 کروڑ پچاس لاکھ روپے میں خریدا گیا۔

:ٹیگز پبلکتوشہ خانہحکومتریکارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان تحریک انصاف کو ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

Next Post

عالمی سازش امریکا سے ہوتی محسن نقوی تک آگئی، وزیراطلاعات

Related Posts

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک
اہم خبریں

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا
اہم خبریں

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

June 6, 2023
حکومت پنجاب نے یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کردیا
اہم خبریں

حکومت پنجاب نے یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کردیا

June 6, 2023
Next Post
عالمی سازش امریکا سے ہوتی محسن نقوی تک آگئی، وزیراطلاعات

عالمی سازش امریکا سے ہوتی محسن نقوی تک آگئی، وزیراطلاعات

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.