Thursday, September 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

by Web Desk
June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کریں گے، اتحادی حکومت اور وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ دوسرا بجٹ ہو گا۔

ذرائع کے مطابق بجٹ کا حجم 14 ہزار 500 ارب روپے سے زائد تجویز کیا گیا ہے۔ اربوں روپے کے نئے ٹیکسز بھی عائد کیے جائیں گے، پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح مزید بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

بجٹ اجلاس سے پہلے وفاقی کابینہ اپنے خصوصی اجلاس میں بجٹ 24-2023 کی منظوری دے گی، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں دوپہر 2 بجے ہو گا۔جس کے بعد شام 4 بجے وہ اسے قومی اسمبلی میں جامع تقریر کے ساتھ پیش کریں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ شام 6 بجے سینیٹ کا رُخ کریں گے جہاں وہ بجٹ دستاویزات پیش کریں گے۔

سینیٹ اجلاس میں بجٹ، سفارشات کے لیے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بھجوایا جائے گا لیکن بجٹ کے حوالے سے حکومت سینیٹ سفارشات پر عمل درآمد کی پابند نہیں ہوتی۔

نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ متوقع ہے۔ گریڈ ایک سے سولہ تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد، گریڈ سترہ سے بائیس تک کے سرکاری افسران کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز ہے، پنشن میں بھی 15سے 20 فیصد اضافے کی تجویز زیرغور ہے۔

ذرائع کے مطابق مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں مالی خسارہ 7.7 فیصد رکھے جانے اور اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب رکھے جانے کا امکان ہے ۔

نان ٹیکس آمدن کی مد میں 2800 ارب کا ٹارگٹ مختص کیا جا رہا ہے جبکہ سبسڈی کا حجم 1300 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ سبسڈی پاور شعبے کے لیے 976 ارب روپے ہو گی، قرض اورسود کی ادائیگیوں کے لیے 7300 ارب مختص کیے جانےکی تجویز ہے۔ دفاع کے لیے 1800 ارب اوربینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 430 ارب مختص کیے جائیں گے،

ترقیاتی مجموعی طورپر 2709 ارب کا ہو گا،ذرائع کے مطابق مجموعی ترقیاتی بجٹ کا حجم پچھلے سال کے مقابلے میں 4 فیصد زیادہ ہوگا۔ وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے، سندھ کا ترقیاتی بجٹ 40 فیصد اضافے سے617 ارب روپے، پنجاب کا 426 ارب روپے، بلوچستان کا 248 اور خیبرپختونخوا کا ترقیاتی بجٹ 268 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔

:ٹیگز بجٹقومی اسمبلیوفاقی وزیر خزانہ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

Next Post

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

Related Posts

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی
اہم خبریں

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

September 28, 2023
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف
اہم خبریں

نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

September 28, 2023
حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق
اہم خبریں

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

September 28, 2023
بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری
اہم خبریں

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری
اہم خبریں

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
اہم خبریں

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
Next Post
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

تازہ ترین

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

September 28, 2023
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

September 28, 2023
حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

September 28, 2023
بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

September 28, 2023
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

September 28, 2023
حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

September 28, 2023
بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.