Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست واپس لے لی

by Admin
January 10, 2019
خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست واپس لے لی۔

رہنما تحریک انصاف نے موقف اختیار کیا کہ انہیں آصف زرداری کے خلاف مصدقہ شواہد ملے ہیں، معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانا چاہتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے اس ریفرنس کو بڑے فورم پر اٹھائیں گے۔ پاناما کے بعد یہ ملک کا سب سے بڑا کیس ہوگا۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک کے پیسے لوٹنے والوں کا احتساب لینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس شواہد موجود ہیں جس کی تصدیق بھی کرا لی گئی ہے، ہم شواہد کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔

خرم شیر زمان نے دعویٰ کیا کہ ہمارے پاس جو شواہد موجود ہیں ان سے زرداری نہیں بچ سکتے، جن لوگوں نے بیرون ملک میں جائیدادیں بنائی ہیں ہم ان کو عدالتوں میں لائیں گئے۔

الیکشن کمیشن میں آصف زرداری کی نااہلی کے خلاف درخواست کی ابتدائی سماعت آج ہونی تھی، رہنما تحریک انصاف آج الیکشن کمیشن پہنچے اور حکام کو درخواست واپس لینے سے متعلق آگاہ کیا۔

آج کی ابتدائی سماعت میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جانا تھا۔

ممبر سندھ الیکشن کمیشن عبدالغفار سومرو کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کرنی تھی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری پر مبینہ اثاثے چھپانے کے الزام میں نا اہلی کی درخواست دائر کی تھی، الیکشن کمیشن نے آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست گزشتہ دسمبر میں ابتدائی سماعت کے لیے مقرر کی تھی۔

صوبائی الیکشن کمیشن نے شروع میں درخواست قبول کرنے سے اعتراض کیا تھا مگرجب ان کی اسلام آباد کے مرکزی الیکشن کمیشن سے بات ہوئی تو پی ٹی آئی کی درخواست قبول کر لی گئی۔

دوسری جانب ڈپٹی میئر کراچی ارشد ووہرا کے خلاف نااہلی کی درخواست پر بھی آج سماعت ہوگی۔

ڈپٹی مئیر کراچی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے کنونئیر خالد مقبول صدیقی نے درخواست دائر کررکھی ہے۔

:ٹیگز آصف علی زرداریپاکستان تحریک انصافپی ٹی آئیخرم شیر زمان
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کردی

Next Post

پیمرا کی متنازع اور غیر اخلاقی موضوعات پر مبنی ڈراموں کی نشریات روکنے کی ہدایت

Related Posts

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر
اہم خبریں

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری
اہم خبریں

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
عمران اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کا سوچا جا سکتا ہے  قمر زمان کائرہ
اہم خبریں

عمران اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کا سوچا جا سکتا ہے قمر زمان کائرہ

June 2, 2023
وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر
اہم خبریں

وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر

June 2, 2023
میں بے گناہ ہوں  پی ٹی آئی حق سچ پر ہے: پرویز الہٰی
اہم خبریں

میں بے گناہ ہوں پی ٹی آئی حق سچ پر ہے: پرویز الہٰی

June 2, 2023
فواد ہمارا تھا اور ہمارا ہی رہے گا پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان
اہم خبریں

فواد ہمارا تھا اور ہمارا ہی رہے گا پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان

June 2, 2023
Next Post
پیمرا کی متنازع اور غیر اخلاقی موضوعات پر مبنی ڈراموں کی نشریات روکنے کی ہدایت

پیمرا کی متنازع اور غیر اخلاقی موضوعات پر مبنی ڈراموں کی نشریات روکنے کی ہدایت

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.