Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

بلاول کوسیاست کرنی ہے تو وہ بھٹوبنیں، زرداری نہ بنیں. شیخ رشید کا بلاول کو مشوراہ

by Admin
January 19, 2019
بلاول کوسیاست کرنی ہے تو وہ بھٹوبنیں، زرداری نہ بنیں. شیخ رشید کا بلاول کو مشوراہ

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول کو پیغام دیا ہے کہ بھٹو بنیں زرداری نہ بنیں جبکہ شہباز شریف کو این آر او مانگتے ہوئے دیکھا ہے۔

لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹرمیں ہفتہ وار اجلاس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ رواں سال ملک میں 20ٹرینوں کا اضافہ کریں گے، نجی شعبے کے تعاون سےمزید 2 فریٹ ٹرینیں تیار کررہے ہیں، فریٹ ٹرینیں آگئیں توریلوے ترقی کرے گا، اس کے علاوہ 7 بڑے ریلوے اسٹیشنز کی تعمیرنو بھی کرنے جارہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کو مستقبل میں پاکستان کا دورہ کرتےدیکھ رہاہوں، امریکا کوافغان مسئلے پر عمران خان کا سیاسی تجزیہ سمجھ آگیا ہے، ہم آئی ایم ایف کی شرائط نہیں مان رہے بلکہ وہ شرائط مان رہے ہیں جوملکی مفاد میں ہوں۔

شیخ رشید نے کہا مجھے بلاول کی فکر ہے کہ اس کے ساتھ کیا ہوگا، بلاول کوسیاست کرنی ہے تو وہ بھٹوبنیں، زرداری نہ بنیں، آصف زرداری نے بےنظیرکی موت کاسیاسی فائدہ اٹھایا، زرداری نے بے نظیرکی وصیت کواپنےمقصد کے لیےاستعمال کیا، اس وقت ملک میں جو صورتحال ہے اس کے ذمے دارنوازشریف اور زرداری ہیں۔

وزیر ریلوے نے کہا شہباز شریف کو این آر او مانگتے دیکھا اور سنا ہے لیکن وہ جتنا مرضی کوشش کرلیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، حلف اٹھاتا ہوں کہ میں جھوٹ نہیں بولتا چاہے وزیر رہوں یا نہ رہوں، میرا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں جانا لازمی ہے۔ میں نے پی اے سی کی رکنیت کے لیے باقاعدہ درخواست دی ہے، آئین اورقانون کے تحت کوئی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کارکن بننے سے نہیں روک سکتا، یہ کہتے تھے اگلی اسمبلی میں شیخ رشید نہیں ہوگا میں ہوں اور پی اے سی میں آرہا ہوں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ شہباز شریف باقی معاملات کا آڈٹ کریں، میں ان کےمعاملات کا آڈٹ کروں گا، تحریک انصاف اپنے کس رکن کا نام واپس لیتی ہے یہ ان کا مسئلہ ہے میں اس وقت پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ سینئر اور تجربہ کار ہوں۔

:ٹیگز بلاول بھٹوپی اے سیشیخ رشیدوزیر ریلوے
ShareTweetSend
Previous Post

حکومت مسلم لیگ ق کے تحفظات دور نہیں کر سکی، معاملہ وزیراعظم کے پاس لے جانے کا فیصلہ

Next Post

پی ایس ایل کے آفیشل ترانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا
اہم خبریں

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے
اہم خبریں

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم خبریں

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

January 28, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
اہم خبریں

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
Next Post
پی ایس ایل کے آفیشل ترانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

پی ایس ایل کے آفیشل ترانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.