Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

بنی گالا ریگولرائز ہو سکتا ہے تو کراچی کی عمارتیں کیوں نہیں ہو سکتیں۔ فاروق ستار

by Admin
January 26, 2019
بنی گالا ریگولرائز ہو سکتا ہے تو کراچی کی عمارتیں کیوں نہیں ہو سکتیں۔ فاروق ستار

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی میں عمارتیں گرانے کے فیصلے پر رد عمل میں کہا ہےکہ اگر بنی گالا کو ریگولائز کیا جاسکتا ہے تو باقی عمارتیں بھی ہوسکتی ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ تحریک انصاف تو کہتی تھی کہ الیکشن سے پہلے ہی ان کی معاشی پالیسی تیار تھی، اگر آئی ایم ایف میں ہی جانا ہے تو پھر اگست میں ہی چلے جانا تھا، دوست ممالک سے فنڈنگ اور اقدامات میں تاخیر سے سرمایہ کاری متاثر ہوئی، اب مگرمچھ کے آنسو بہاکر سرمایہ کاروں کو زبردستی دھکا دیا جارہا ہے، حکومت آئی ایم ایف سے متعلق اب بھی کلئیر نہیں۔

کراچی میں تجاوزات آپریشن پر سینئر سیاستدان کاکہنا تھا کہ میئر کراچی توڑ پھوڑ میں لگے ہیں، دس ہزار دکانیں اور مکان ٹوٹ چکے ہیں، اب عدالت کا فیصلہ آیا ہے کہ جو غیر قانونی عمارت ہے سب توڑ دیں۔

فاروق ستار نے کہا کہ سعید غنی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ عمارتیں گرانے کی بجائے وہ مستغفی ہوجائیں گے، ہم منتظر ہیں کہ یہی بات خالد مقبول صدیقی اور وسیم اختر بھی کریں گے، خالد مقبول صدیقی اور دیگر کو جواب دینا چاہیے۔

ان کا کہنا تھاکہ اگر بنی گالا کو ریگولائز کیا جاسکتا ہے تو باقی عمارتیں بھی ہوسکتی ہیں۔

:ٹیگز ایم کیو ایم پاکستانفاروق ستار
ShareTweetSend
Previous Post

موٹر وے ایم ٹو پر ٹریلر موٹر وے پولیس کی گاڑی پر چڑھنے سے انسپکٹر جاں بحق

Next Post

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کا آصف زرداری، فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کرنے کا فیصلہ

Related Posts

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی
اہم خبریں

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس
اہم خبریں

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی
اہم خبریں

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اہم خبریں

نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

January 30, 2023
مہنگائی بڑھ رہی ہے، برا حال ہے، حکومت کیا کر رہی ہے؟ الیکشن نہ ہونا پی ٹی آئی نہیں عوام کا مسئلہ ہے: لاہور ہائیکورٹ
اہم خبریں

مہنگائی بڑھ رہی ہے، برا حال ہے، حکومت کیا کر رہی ہے؟ الیکشن نہ ہونا پی ٹی آئی نہیں عوام کا مسئلہ ہے: لاہور ہائیکورٹ

January 30, 2023
متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا
اہم خبریں

متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا

January 30, 2023
Next Post
جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کا آصف زرداری، فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کرنے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کا آصف زرداری، فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.