Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میںنواز شریف کو ناقص دفاع کی وجہ سے جیل ہوسکتی ہے

by Admin
November 26, 2018
العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میںنواز شریف کو ناقص دفاع کی وجہ سے جیل ہوسکتی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اعتزاز احسان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں نواز شریف کو ’ناقص دفاع‘ کی وجہ سے جیل ہوسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے بطور وزیرا عظم ایوان میں کھڑے ہو کر اپنے خاندان کے کاروبار اور اثاثوں کے بارے میں اعترافی بیان دیا تھا، اور اب وہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں اسمبلی میں دیے گئے بیان پر آرٹیکل 66 کے تحت استثنیٰ حاصل ہے اور وہ بجائے تردید کے اپنے بیان پر قائم رہے۔

واضح رہے کہ آئین کی دفعہ 66 کے تحت اراکینِ پارلیمنٹ کو ایون میں کہی گئی ہر بات اور دیے گئے ہر ووٹ پر قانونی کارروائی سے استثنیٰ حاصل ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آرٹیکل 66 ایوان میں جھوٹ بولنے کے لیے نہیں، تاہم ان سے جب میاں نواز شریف کے مقدمات کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ ان کے وکیل کس طرح کے قانونی مشورے دے رہے ہیں۔

اعتزاز احسن کا یہ بھی کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کو قطری خط کے معاملے میں غلط رائے دی گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ پسند نہیں کرتے کہ کوئی پابندِ سلاسل ہو تاہم انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ قانونی اعتبار سے اعترافات کی بنیاد پر نواز شریف کو جیل ہوسکتی ہے۔

اعتزاز احسن نے الزام عائد کیا کہ سابق چیئرمین نیب (قمر زمان چوہدری) نے ریفرنس میں کئی حقائق نظر انداز کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور ان کے اہلِ خانہ کو مدد فراہم کرنے کی کوشش کی۔

اس دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 100 روزہ منصوبوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پی پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ صرف عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹانے کی کوشش ہے کیوں کہ آج تک کوئی حکومت اتنے کم دنوں میں بہتر نتائج فراہم نہیں کرسکی۔

انہوں نے تحریک انصاف کے اعلان کیے گئے منصوبوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات صدارتی طرزِ حکمرانی میں قابلِ عمل ہوتے ہیں جہاں تمام تر اختیارات صدر کے پاس ہوتے ہیں اور انہیں پارلیمنٹ سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

لیکن پاکستان میں جہاں پارلیمانی نظام موجود ہے، موجودہ حکومت کچھ نہیں کرسکتی کیوں کہ ان کے پاس سینیٹ میں اکثریت موجود نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا تبدیلی لانے کا وعدہ حقیقت سے بہت دور تھا اور پی ٹی آئی کو بہت سے معاملات پر شرمندگی کا سامنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں آنے کے بعد اپنی کارکردگی کے حوالے سے بلنگ و بانگ دعوے نہیں کرنے چاہیے تھے۔

:ٹیگز اعتزاز احسنالعزیزیہ ملزایمنسٹی اسکیم
ShareTweetSend
Previous Post

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Next Post

کراچی کنگز میں شامل کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی ہامی بھرلی

Related Posts

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی
اہم خبریں

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
وزیر اعظم کا میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کوشاباش، انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کر دیا

February 2, 2023
عمران خان کیخلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
اہم خبریں

عمران خان کیخلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

February 2, 2023
خیبرپختونخوا کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو قانونی نوٹس
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو قانونی نوٹس

February 2, 2023
خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں تھا، آئی جی خیبرپختونخوا
اہم خبریں

خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں تھا، آئی جی خیبرپختونخوا

February 2, 2023
صحافی عمران ریاض خان ایک بار پھر گرفتار
اہم خبریں

صحافی عمران ریاض خان ایک بار پھر گرفتار

February 2, 2023
Next Post
کراچی کنگز میں شامل کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی ہامی بھرلی

کراچی کنگز میں شامل کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی ہامی بھرلی

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.