Tuesday, November 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

چیف جسٹس نے دورہ برطانیہ میں ڈیمز کی فنڈریزنگ تقریبات میں ایک ارب روپے جمع کرلیے

by Admin
November 28, 2018
چیف جسٹس نے دورہ برطانیہ میں ڈیمز کی فنڈریزنگ تقریبات میں ایک ارب روپے جمع کرلیے

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے دورہ برطانیہ میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی فنڈریزنگ تقریبات کے دوران ایک ارب روپے کے لگ بھگ رقم جمع کر لی گئی۔

لندن، مانچسٹر اور برمنگھم میں تقریبات کے دوران چیف جسٹس کی اپیل پر متمول پاکستانیوں نے کھلے دل سے حصہ ڈالا، ان عشائیوں میں شرکت کیلئے گنجائش سے کہیں زیادہ افراد کی درخواستیں آئیں اورکئی مقامات پر ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے سکیورٹی کو بھی بلانا پڑا، ان تقریبات کیلئے فی ٹیبل1500 اور1000پاؤنڈ ٹکٹ رکھی گئی تھی اور لوگوں نے جماعتی وابستگی سے بالاتر ہو کر ان میں شرکت کی۔

مانچسٹر کی تقریب میں23لاکھ پاؤنڈ جمع ہوئے جبکہ عمران خان کے دوست انیل مسرت نے8لاکھ پاؤنڈ کا عطیہ دیا، لندن کی تقریب میں پاکستانی بزنس مین سر انور پرویز نے 100 ملین روپے کا عطیہ دیا۔

:ٹیگز چیف جسٹسفنڈفنڈزریزنگ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

ریکارڈ بک میں عمران خان کے ساتھ نام درج ہونا اعزاز کی بات ہے. یاسر شاہ

Next Post

کپل شرما کے نئے شو کا پرومو آتے ہی وائرل

Related Posts

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان
اہم خبریں

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

لائسنس میں توسیع کی درخواست  نیپرا کے 17 سوالات پر کے الیکٹرک حکام کی بریفنگ

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
اہم خبریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج 2 روزہ دورے پر کویت روانہ ہوں گے

November 28, 2023
Next Post
کپل شرما کے نئے شو کا پرومو آتے ہی وائرل

کپل شرما کے نئے شو کا پرومو آتے ہی وائرل

تازہ ترین

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.