Monday, March 27, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی منڈی

by Admin
December 20, 2018
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی منڈی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی منڈی دیکھی گئی، کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس 38 ہزار 63 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 107 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 170 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

کچھ دیر بعد مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی صورتحال مندی کا شکار ہوئی تو 100انڈیکس 25 پوائنٹس کمی کے ساتھ 38037 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

مارکیٹ سے آخری خبریں آنے بازار حصص میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 94 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 158 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

رپورٹ فائل ہونے تک مارکیٹ میں 23,169,930 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 653,760,138 پاکستانی روپے رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی دیکھی گئی، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 38 ہزار 63 پر بند ہوا جبکہ ہنڈرڈ انڈیکس میں 52 پوانٹس کی کمی دیکھی گئی۔

:ٹیگز پاکستان اسٹاک ایکسچینچ
ShareTweetSend
Previous Post

سندھ حکومت کا موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

ٹیسٹ رینکنگ میں یاسر شاہ کی ایک درجہ تنزلی، 10ویں پوزیشن پر آگئے

Related Posts

مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھا سکیں گے، آئی ایم ایف
اہم خبریں

مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھا سکیں گے، آئی ایم ایف

March 24, 2023
چکی کے آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ
اہم خبریں

چکی کے آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

March 21, 2023
پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی
اہم خبریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

March 20, 2023
پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی
اہم خبریں

پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی

March 18, 2023
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر، اسٹیٹ بینک نے اچھی خبر سنا دی
اہم خبریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر، اسٹیٹ بینک نے اچھی خبر سنا دی

March 17, 2023
حکومت نے  پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کا اضافہ کردیا
اہم خبریں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کا اضافہ کردیا

March 16, 2023
Next Post
ٹیسٹ رینکنگ میں یاسر شاہ کی ایک درجہ تنزلی، 10ویں پوزیشن پر آگئے

ٹیسٹ رینکنگ میں یاسر شاہ کی ایک درجہ تنزلی، 10ویں پوزیشن پر آگئے

تازہ ترین

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

حکومت اکتوبر میں الیکشن اس وجہ سے کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کا اپنا چیف جسٹس آجائے : شیخ رشید

March 27, 2023
پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ

March 27, 2023
بلدیاتی انتخابات  میں  پیپلز پارٹی سب سے آگے

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

March 27, 2023
عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

عدالت میں پیشی، عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ

March 27, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.