Tuesday, September 26, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

فخر زمان کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسیٹ سیریز میں شرکت مشکوک

by Admin
November 30, 2018
فخر زمان کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسیٹ سیریز میں شرکت مشکوک

اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

گھٹنے کی انجری کا شکار اوپنرفخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے منتخب اسکواڈ میں شامل نہیں تھے، ذرائع کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل پینل نے فٹنس کی مکمل بحالی کے لئے ڈیڑھ ماہ کا پروگرام دیا ہے جس کی وجہ سے فخر زمان کی پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ فخر زمان نے انجرڈ امام الحق کا خلا پُر کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 160 رنز بنائے تھے، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں محدود اوورز کی کرکٹ کے میچز کھیلے لیکن سیریز سے قبل ان کو وطن واپس بھجوا دیا گیا تھا۔

:ٹیگز فخر زمان
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لیے اشتہار جاری

Next Post

دنیا کی بڑی اقتصادی طاقتوں پر مشتمل تنظیم گروپ جی ٹوئنٹی کا اجلاس آج ارجنٹینا میں شروع

Related Posts

قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان
اہم خبریں

قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان

September 25, 2023
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
اہم خبریں

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

September 20, 2023
ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا
اہم خبریں

ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا

September 18, 2023
بابراعظم نے شکست کا ملبہ باؤلنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
اہم خبریں

بابراعظم نے شکست کا ملبہ باؤلنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا

September 15, 2023
ایشیا کپ پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
اہم خبریں

ایشیا کپ پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

September 14, 2023
ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی
اہم خبریں

ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

September 14, 2023
Next Post
دنیا کی بڑی اقتصادی طاقتوں پر مشتمل تنظیم گروپ جی ٹوئنٹی کا اجلاس آج ارجنٹینا میں شروع

دنیا کی بڑی اقتصادی طاقتوں پر مشتمل تنظیم گروپ جی ٹوئنٹی کا اجلاس آج ارجنٹینا میں شروع

تازہ ترین

غیر شرعی نکاح کیس  چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

غیر شرعی نکاح کیس چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

September 25, 2023
اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

September 25, 2023
کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

September 25, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

غیر شرعی نکاح کیس  چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

غیر شرعی نکاح کیس چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

September 25, 2023
اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

September 25, 2023
کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

کراچی کا موسم پھر تبدیل دن میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

September 25, 2023
کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

کراچی غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن متعدد افغان شہری گرفتار

September 25, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.