Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Admin
December 5, 2018
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

یو اے ای میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں سنچری کے بعد مسلسل ناکام اوپنر محمد حفیظ نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا۔ اپنے کیریئر کے دوران 55 ٹیسٹ میں 3644 رنز اسکور کرنے والے محمد حفیظ نے 10 سنچریز اور 12 ففٹیز اسکور کی ہیں۔ محمد حفیظ کا نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ابوظہبی ٹیسٹ کیریئر کا آخری ٹیسٹ ہے ، اس میچ میں وہ آخری بار بیٹنگ کرنے آئیں گے۔ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 سال تک بڑی محنت سے قومی ٹیم کیلئے پرفارم کرنے کی کوشش کی، اس سفر میں ساتھ دینے والے پی سی بی اور ساتھی کرکٹرز کا شکریہ جنہوں نے میری حوصلہ افزائی بھی کی اور غلطیوں کو معاف کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنی فیملی کا بھی شکر گزار ہوں، دیگر فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کا خواہاں ہوں۔

:ٹیگز محمد حفیظ
ShareTweetSend
Previous Post

پسرور میں گاڑی نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی، 2 افراد جاں بحق

Next Post

1971 پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا 47 واں یوم شہادت آج منایا جارہاہے

Related Posts

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
اہم خبریں

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

January 26, 2023
ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح  قومی کرکٹ ٹیم  کے شاداب خان سے ہوگیا
اہم خبریں

ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح قومی کرکٹ ٹیم کے شاداب خان سے ہوگیا

January 24, 2023
پاکستان کو کلین سوئپ، آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 101 رنز سے ہرا دیا
اہم خبریں

پاکستان کو کلین سوئپ، آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 101 رنز سے ہرا دیا

January 21, 2023
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان
اہم خبریں

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان

January 20, 2023
میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی
اہم خبریں

میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی

January 20, 2023
Next Post
1971 پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا 47 واں یوم شہادت آج منایا جارہاہے

1971 پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا 47 واں یوم شہادت آج منایا جارہاہے

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.