Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

امپائر کے فیصلے پر مصباح الحق غصے میں آگئے

by Admin
December 8, 2018
امپائر کے فیصلے پر مصباح الحق غصے میں آگئے

امپائر کے فیصلے پر مصباح الحق غصے میں آگئے اوراحتجاج کے انداز میں وکٹوں پر ہاتھ مار دیا۔

قائد اعظم ٹرافی فائنل کے چوتھے دن سوئی ناردرن گیس کی قیادت کرنے والے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن اور سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے فیلڈ میں حیران کن رویہ اپنایا۔

گزشتہ روز 69.5 اوورز میں جب ایس این جی پی ایل کااسکور دوسری اننگز میں5 وکٹ پر 336رنز ہوا تو امپائرزفیصل آفریدی اور محمد آصف نے باہمی مشاورت کے بعد کم روشنی کی بنیاد پر کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس وقت 14 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود مصباح غصے میں آگئے اوراحتجاج کے انداز میں وکٹوں پر ہاتھ مارا، اس رویہ پراسٹیڈیم میں موجود افراد حیران رہ گئے۔

:ٹیگز سوئی ناردرن گیسقائد اعظم ٹرافی فائنلمصباح الحق
ShareTweetSend
Previous Post

بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت کی طرف سے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر

Next Post

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

Related Posts

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ
اہم خبریں

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ

June 1, 2023
بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا
اہم خبریں

بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا

May 25, 2023
پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط
اہم خبریں

پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط

May 23, 2023
پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
اہم خبریں

پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

May 8, 2023
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
اہم خبریں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

May 6, 2023
پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.
اہم خبریں

پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.

May 5, 2023
Next Post
پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.