Wednesday, June 7, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

آسٹریلوی کرکٹر بین کرافٹ نے ٹیمپرنگ کا سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا

by Admin
December 26, 2018
آسٹریلوی کرکٹر بین کرافٹ نے ٹیمپرنگ کا سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا

بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر بین کرافٹ نے ٹیمپرنگ کا سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا۔

آسٹریلوی بورڈ نے بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہونے پر کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال اور بین کرافٹ پر 9 ماہ کی پابندی عائد کی تھی۔

جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بین کرافٹ کو سینڈ پیپر سے بال کو خراب کرتے دیکھا گیا تھا۔

فوکس اسپورٹس کو دیے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں بین کرافٹ نے کہا کہ مجھے ڈیوڈ وارنر نے گیند کی شکل بگاڑنے کا کہا اور مجھے اس وقت ایسا کرنا ہی بہتر لگا تھا۔

بین کرافٹ نے مزید کہا کہ مجھے اپنی غلطی کی بڑی قیمت ادا کرنا پڑی، اس واقعے کے بعد محسوس کیا کہ میں نے ہر کسی کو شرمندہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ بین کرافٹ کی 9 ماہ کی پابندی 29 دسمبر کو ختم ہورہی ہے جب کہ اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی ایک سال کی پابندی 29 مارچ کو ختم ہوگی۔

:ٹیگز اسٹیو اسمتھبین کرافٹڈیوڈ وارنرفوکس اسپورٹس
ShareTweetSend
Previous Post

ہواوے رواں برس اسمارٹ فون بنانے والی سب سے کامیاب ترین کمپنی

Next Post

اگلے چند روز کے دوران پنجاب میں صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر شدید اور ہلکی دھند کا سلسلہ جاری

Related Posts

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ
اہم خبریں

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ

June 1, 2023
بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا
اہم خبریں

بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا

May 25, 2023
پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط
اہم خبریں

پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط

May 23, 2023
پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
اہم خبریں

پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

May 8, 2023
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
اہم خبریں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

May 6, 2023
پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.
اہم خبریں

پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.

May 5, 2023
Next Post
اگلے چند روز کے دوران پنجاب میں صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر شدید اور ہلکی دھند کا سلسلہ جاری

اگلے چند روز کے دوران پنجاب میں صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر شدید اور ہلکی دھند کا سلسلہ جاری

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.