کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
گرین شرٹس کو نیوزی لینڈ کیخلاف 5 میچز کی سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔