Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر تنزلی کا خدشہ

by Admin
January 10, 2019
پاکستان کرکٹ ٹیم  کی ایک روزہ عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر تنزلی کا خدشہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر تنزلی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں کلین سویپ یا 4-1 سے شکست کی صورت میں قومی ٹیم کو ایک درجہ پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ گرین شرٹس نے پانچوں میچز میں پروٹیز کے خلاف فتح سمیٹی تو چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمائیں گے۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقہ اس وقت عالمی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر ہے جب کہ پاکستان کی پانچویں پوزیشن ہے۔ مشکل کنڈیشنز میں ٹیسٹ سیریز ہارنے والی پاکستان ٹیم کے لیے ون ڈے سیریز جیتنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گا۔

دوسری جانب آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم پانچویں پوزیشن کے ساتھ ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بیٹسمین ہیں، بولرز میں سے کوئی بھی ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا، محمد حفیظ آل راؤنڈرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

:ٹیگز آئی سی سیپاکستان کرکت ٹیم
ShareTweetSend
Previous Post

محمد صالح مسلسل دوسری بار سال کے بہترین افریقن فٹبالر قرار

Next Post

ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

Related Posts

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ
اہم خبریں

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ

June 1, 2023
بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا
اہم خبریں

بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا

May 25, 2023
پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط
اہم خبریں

پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط

May 23, 2023
پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
اہم خبریں

پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

May 8, 2023
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
اہم خبریں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

May 6, 2023
پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.
اہم خبریں

پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.

May 5, 2023
Next Post
ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.