Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں ولایتی اور دیسی موسیقی کا تڑکا لگے گا

by Admin
January 19, 2019
پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں ولایتی اور دیسی موسیقی کا تڑکا لگے گا

 پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں ولایتی اور دیسی موسیقی کا تڑکا لگانے کی تیاریاں کرلی گئیں۔

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی 14فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار پٹ بل آواز کا جادو جگائیں گے، بونی ایم گروپ کی مارسیا بیرٹ بھی جلوہ گر ہوں گی، پاکستان کا مشہور صوفی راک بینڈ ’’جنون‘‘ اسٹیج کی رونقیں بڑھائے گا، فواد خان آفیشل سونگ گائیں گے، اس کے ساتھ ’’ینگ دیسی‘‘ کی پرفارمنس بھی ہوگی۔

افتتاحی تقریب کے بعد ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا۔ افتتاحی تقریب اور پہلے میچ کے ٹکٹ جلد فروخت کیلیے پیش کر دیے جائیں گے۔

دوسری جانب پی ایس ایل 4 کا آفیشل سونگ ’’ کھیل دیوانوں کا‘‘ گزشتہ شب ریلیز کردیا گیا، پہلے تینوں ایڈیشنز میں آفیشل سونگ علی ظفر نے گائے جو بے پناہ مقبول بھی ہوئے تھے، انھوں نے 2016میں ’’اب کھیل کے دکھا‘‘ میں فن کا جادو جگایا،2017 ایڈیشن میں بھی علی ظفر کی آواز میں ’’سیٹی بجے گی اسٹیج سجے گا، تالی بجے گی اب کھیل جمے گا‘‘ ریلیز کیا گیا۔

گزشتہ سال تیسرے ایڈیشن میں ان کا گیت’’لو پھر آگئے جلوہ دکھانے، پھر ملے چلو ہم اس بہانے، یہ کھیل پھر جمے گا اور اسٹیج پھر سے سجے گا‘‘ شائقین کرکٹ کی بھرپور توجہ کا مرکزبنا، اس بار پی سی بی نے مختلف تجربہ کیا ہے۔

شجاع حیدر کی موسیقی میں بنایا جانے والا آفیشل سونگ’’ کھیل دیوانوں کا‘‘ میں آواز کا جادو معروف اداکار اور گلوکار فواد خان نے جگایا ہے،ویڈیو کے ہدایتکار شعیب اختر ہیں۔

:ٹیگز پاکستان سپر لیگ 4پی ایس ایل 4فواد خان
ShareTweetSend
Previous Post

خواتین کی خصوصی عدالت میں زیادتی کے مجرم کو پھانسی کی سزا

Next Post

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی اکاؤنٹ نہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ

Related Posts

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ
اہم خبریں

پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ

June 1, 2023
بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا
اہم خبریں

بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان گیا

May 25, 2023
پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط
اہم خبریں

پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط

May 23, 2023
پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
اہم خبریں

پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

May 8, 2023
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
اہم خبریں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

May 6, 2023
پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.
اہم خبریں

پاک نیوزی لینڈ سیریز چوتھا ون ڈے آج ہوگا.

May 5, 2023
Next Post
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی اکاؤنٹ نہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی اکاؤنٹ نہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ

تازہ ترین

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.