Thursday, September 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

by Admin
January 19, 2019
جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

پورٹ الزبتھ میں کھیلے جارہے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلسی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں فخرزمان، امام الحق، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی اور عثمان شنواری پر مشتمل ہے۔
جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت فاف ڈوپلسی کررہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملہ، ریزا ہنڈرکس، وین ڈیر ڈیوسن، ڈیوڈ ملر، اینڈائل فلوکویو، ہینرچ کلاسن، کاگیسو رباڈا، ڈیوائن پریٹوریس، ڈوان اولیویئر اور عمران طاہر شامل ہیں۔

کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز کو بھلا کر ون ڈے سیریز میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔

:ٹیگز پاکستانجنوبی افریقہ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

پی ایس ایل کے آفیشل ترانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

Next Post

کراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

Related Posts

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری
اہم خبریں

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
ورلڈ کپ  قومی کرکٹ ٹیم آج رات لاہور سے بھارت روانہ ہو گی
اہم خبریں

ورلڈ کپ قومی کرکٹ ٹیم آج رات لاہور سے بھارت روانہ ہو گی

September 26, 2023
قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان
اہم خبریں

قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان

September 25, 2023
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
اہم خبریں

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

September 20, 2023
ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا
اہم خبریں

ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا

September 18, 2023
بابراعظم نے شکست کا ملبہ باؤلنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
اہم خبریں

بابراعظم نے شکست کا ملبہ باؤلنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا

September 15, 2023
Next Post
کراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

تازہ ترین

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

September 28, 2023
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

September 28, 2023
حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

September 28, 2023
بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

September 28, 2023
نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں خواجہ آصف

September 28, 2023
حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

حکومتوں میں شامل مافیاز کی وجہ سے بحران پیدا ہوئے سراج الحق

September 28, 2023
بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.