ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس۔ ایف آئی اے نے مزید شواہد کے لیے وقت مانگ لیا۔ ایف آئی اے کی درخواست پر وکلاء صفائی کی مخالفت کر دی،
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی۔ ایف آئی اے نے مزید شواہد کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ ایف آئی اے کی درخواست پر وکلا صفائی کی مخالفت کر دی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کیس کی سماعت تیس مئی تک ملتوی کر دی۔