ایم کیو ایم کی افطار پارٹی کے بعد فیصل سبزواری کا رد عمل ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم الگ جماعتیں ہیں۔ صوبے کے حوالے سے مزید سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم کیو ایم کی افطار پارٹی کے بعد فیصل سبزواری نے صوبے کی بات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم الگ جماعتیں ہیں۔ صوبے کے حوالے سے مزید سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے ۔
افطاری میں مہاجرقومی موومنٹ کےچیئرمین آفاق احمد کی بھی شریک تھے جبکہ شیخ رشید احمد،اسدعمر اور مفتاح اسماعیل بھی موجود تھے ۔