آرٹیکل
تنویر خان
آج کی دنیا میں تیز ترین انٹرنیٹ تک رسائی کی اشد ضرورت ہے چترال خیبرپختون خواہ کا ایک پسماندہ علاقہ ہے۔
اس خطے میں مقیم طلبہ کو انٹرنیٹ کی سہولیات کی رفتار کم ہونے کی وجہ سےآن لائن کلاسز لینے میں بے پناہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
چترال میں بہت سے طلبہ چھوٹے چھوٹے دیہات میں رہتے ہیں اور اپنے آن لائن کلاسوں کے لیے نیٹ کیفے جو کے دیہات سے چار کلو میٹر دور ہے۔سفر کرتے ہیں ،
انٹرنیٹ سہولیات حاصل کرنے کے لیے یہ سخت موسم میں بھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جہاں اس وقت بھی درجہ حرارت صفر ہے۔
حکومت کو چائیے وہ ایساماحول فراہم کرےتاکہ طلبہء اپنی تعلیم بغیر کسی روکاوٹ کے جاری رکھ سکیی۔۔۔