اداریہ
تنویر خان
ملکی اور غیر ملکی حالات کے تیور سےیہ نہیں لگتا کہ بازی پلٹنے والے ہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ سینیٹ الیکشن میں غیر متوقع کامیابی مل جائے گی۔
حکومت ہار جائے گی اور یوں تحریک عدم اعتماد کی راہ ہموار ہوجائےگی بظاہر ایسا ہونا نظر نہیں آتا۔
ملکی فضاء میں اس طرح کی بازی الٹنے کے کوئی اثار نہیں ویسے بھی اوپر اور نیچے کی سوچ میں فرق ہوتا ہے۔
اوپر سب کچھ اوکے ہوتا ہے اور نیچے کی سوچ یہ ہے کہ حکومت کی غلطیاں حکومت کے ہی کھاتے میں پڑنی چائیے۔