Thursday, September 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

کراچی میں گیس کا بحران چھٹے روز بھی جاری، عوام کو مشکلات کا سامنا

by Admin
December 14, 2018
کراچی میں گیس کا بحران چھٹے روز بھی جاری، عوام کو مشکلات کا سامنا

کراچی سمیت صوبے بھر میں گیس کا بحران چھٹے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام کے مطابق آج بھی گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ کم پریشر کے باعث گھریلو صارفین بھی پریشان ہیں۔ جب کہ پیپلزپارٹی نے آج احتجاج کا اعلان کردیا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی کی بندش کا آج چھٹا روز ہے۔ سی این جی اسٹیشنز ویران پڑے ہیں۔ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔ متبادل ٹرانسپورٹ کے خرچ نے کراچی والوں کو پریشان کردیا ہے، کم ٹرانپسپورٹ کے باعث مالکان کی جانب سے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم بے بس شہری زائد کرایہ دینے پر مجبور ہیں۔

گیس بحران پر سی این جی اسٹیشنز مالکان کا کہنا ہے کہ کچھ معلوم نہیں کہ گیس کب ملے گی۔ گیس سپلائی معطل ہونے سے گھریلو صارفین بھی سردی میں دہرے عذاب میں مبتلا ہیں۔ گیس بحران سے کھانا اور صبح بچوں کے لیے ناشتہ بنانا مشکل ہوگیا۔

سب سے بڑے شہر میں گیس بحران پر پیپلزپارٹی نے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحران پر قابو نہ پایا گیا اور گیس کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو سندھ سے جانے والی گیس بند کر دیں گے۔

نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ 70 فیصد گیس ہماری ہے، جو ہمیں ہی نہیں مل رہی، جب کہ مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ سی این جی کی بندش سے ٹرانسپورٹ کا بھی بحران پیدا ہوگیا ہے، بحران سے امن وامان کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔

صورت حال کی نزاکت دیکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گیس بحران پر قابو پانے کیلئے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کردیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گیس کا مسئلہ ہر صورت ختم کریں گے، ذمہ داروں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ سوئی نادرن کے تحلیل کئے گئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان کی تعداد 14 ، جب کہ سوئی سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 11 ارکان شامل ہیں۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پرسی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی کے لئے اقدامات کرے تاکہ غریب سفر تو کرسکیں۔

:ٹیگز سندھکراچیگیس بحران
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

کراچی کا موسم سرد، سائبیرین ہواؤں کا راج

Next Post

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی

Related Posts

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری
اہم خبریں

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری
اہم خبریں

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
اہم خبریں

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اہم خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا کئی مقامات پر بارش کا امکان
اہم خبریں

اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا کئی مقامات پر بارش کا امکان

September 27, 2023
روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا
اہم خبریں

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا

September 27, 2023
Next Post
جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی

تازہ ترین

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.