پیر کے روز کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 4 روپے 46 پیسے کم ہو گئی ہے اس طرح پاکستانی روپیہ کچھ مضبوط ہوا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق دوران کاروبار ڈالر کی قدر 274 روپے ہو گئی ہے۔