Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں بارش کے سبب خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم

by Admin
January 2, 2019
ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں بارش کے سبب خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں بارش کے سبب خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی علاقوں میں دھند اور کُہرپڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ شب وقفے وقفے سے ہونے والی برسات کے سبب کُہر اور خشک سردی کا سلسلہ جزوی طور پر ختم ہو گیا ہے۔

پنجاب کے متعدد علاقے بدھ کے روز شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اوکاڑہ، ساہیوال، وہاڑی اور گردو نواح میں دھند کے سبب حد نگاہ سو میٹر سے بھی کم رہ گئی ہے۔

موٹروے ایم ٹو اور ایم فور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے ٹریفک حادثات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

ایم فور خانیوال سے ملتان تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس نے ہدایت جاری کی ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، سفر شروع کرنے سے پہلے اور  سفر کے دوران ہمسفر ایپ کا استعمال کریں، مزید معلومات یا ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی سندھ میں بھی چند مقامات پر دھند پڑنے کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بدھ کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سب سے زیادہ سردی زیارت میں پڑنے کا اندیشہ ہے جہاں کا درجہ حرارت  منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے آسکتا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔  سب سے زیادہ سردی سکر دو میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت منفی 09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گوپس منفی08، استور منفی06، کالام منفی05، بگروٹ، ہنزہ، پاراچنار، گلگت، راولاکوٹ منفی03، چترال، دیر، مالم جبہ، قلات منفی02، رسالپور، مری، گڑھی دوپٹہ، ژوب، بونجی منفی01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

:ٹیگز بارشپاکستانمحکمہ موسمیاتموسم
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

لیجنڈری اداکار قادر خان کا طویل علالت کے بعد انتقال

Next Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی دیکھی گئی

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے
اہم خبریں

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
اہم خبریں

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
اہم خبریں

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

September 28, 2023
کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی دیکھی گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی دیکھی گئی

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.