کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر72 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 141 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔