لاہور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14 روپے بڑھ گئی، مرغی کا گوشت 632 روپے کلو تک پہنچ گیا۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ فی کلو 420 روپے جبکہ پرچون میں فی کلو ریٹ 436 روپے مقرر ہوا ہے۔
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت 632 روپے ہو گئی ہے۔