ٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے، ڈالر کی قدر میں 33 پیسے کی مزید کمی ہو گئی ہے۔
فاریکس ڈیلرزکے مطابق دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 279روپے15پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز ڈالر 2 پیسے سستا ہواتھا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 48 پیسے کاتھا۔
یاد رہے کہ جنوری 2024ء میں انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 36 پیسے سستا ہو۔